♥️محبت مرضی سے نہیں ہوتی
♥️یہ نصیب میں لکھی ہوتی ہے
♥️کسی کے لئے رزق کی طرح ہے
♥️تو کسی کے لئے روگ کی طرح
⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘⚘
ﻣﯿــﮟ ﻧـﮯ لــوگــوں کــے ﻟﮩﺠــﮯ ﻣﯿــﮟ ﺍﺟﻨﺒﯿﺖ ﮐـﯽ ﺳـﺮﺩﯼ ﺳـﮯ ﺍﻣﯿـٓﺪﻭﮞ ﮐـﮯ ﺳــﺮﺥ ﮔﻼﺑـــﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻔﯿــﺪ ہــوتے ﺩﯾﮑﮭــﺎ ھــے ...!!!
میرے گوشۂ فکر میں، میری جان سے بھی عزیز تر
ایسا بھی اک شخص تھا ، جو ملا نہیں اور بچھڑ گیا۔
HAPPY TEACHER'S DAY ❤❤❤❤
میں سمندر سے خشک نکلا ہوں
لوگ بارش میں بھیگ جاتے ہیں❣️
*میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا*
*کہاں گے وہ سب جھوٹ بولنے والے🥀🌚*
مانگی ہوئی توجہ ۔۔۔۔عزت نفس کی توہین ہے -🖤
مدت ہوئی آنکھوں نے وہ منظر نہیں دیکھا،،،
اک چاند نکلتا تھا کبھی شام سے پہلے،،�🥀
خاموشی وہی لوگ پسند کرتے ہیں
جنہوں نے شور سے چوٹیں کھائی ہوں🍂🖤
کیسے پلکوں سے گرے اور زمیں بوس ھوئے
دل سے اترے ھوئے لوگوں پہ ترس آتا ہے ۔
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے______😐
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے_______💔
کچھ انسان بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں زندوں کو رلاتے ہیں
مرے ہوۓ کے لیے روتے ہیں
👑🎶
کچھ رقص کر، کچھ ہائے ہو، اے دل ہمیں دکھلا کہ تو
قیدی بھی ہے، وحشی بھی ہے، زخمی بھی ہے، زندہ بھی ہے