" " " جانتے ہو ٠ ٠ ٠ ٠ ؟؟ " " " آج کسی نے اک سوال پوچھا جسکا میں جواب نہیں دے سکی۔ حالانکہ، مرے پاس اس سوال کا سو فیصد درست جواب موجود تھا۔ سوال کیا تھا؟ سوال تھا کہ تمہاری نظر میں لفظ محبت کے علاوہ محبت کا کوئی اور نام ہے؟ اور میں خاموش ہو گیا۔ کیونکہ - - - - " میں کسی غیر کے سامنے تمہارا نام نہیں دہرا سکتا۔ ❤️❤️❤️❤️