Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

دیکھ میں جبری محبت کا نہیں ہو قائل
سو تجھے کھینچ کے نزدیک میں کر نہیں سکتا🖤
88

Nomi@khan
 

میری فطرت میں نہیں اپنا غم بیاں کروں
اگر تیری روح کا حصہ ہوں تو محسوس کر تکلیف میری😞

Nomi@khan
 

💞ٹوٹا ھوا پھول خوشبو دے جاتا ھے 💞
💞گزرا ھوا پل یادیں دے جاتا ھے💞
💞ھر انسان کا اپنا انداز ھوتا ھے 💞
💞 کوئی زندگی میں پیار!!!!تو!!!!💞
💞کوئی پیار میں زندگی دے جاتا ھے💞

Nomi@khan
 

ﻣﯿــﮟ ﻧـﮯ لــوگــوں کــے ﻟﮩﺠــﮯ ﻣﯿــﮟ ﺍﺟﻨﺒﯿﺖ ﮐـﯽ ﺳـﺮﺩﯼ ﺳـﮯ ﺍﻣﯿـٓﺪﻭﮞ ﮐـﮯ ﺳــﺮﺥ ﮔﻼﺑـــﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻔﯿــﺪ ہــوتے ﺩﯾﮑﮭــﺎ ھــے ...!!!

Ameen summa ameen
N  : Ameen summa ameen - 
Islamic Quotes image
N  : ❤اللہ اکبر ❤ - 
Nomi@khan
 

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
🌺 *علم کے موتی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا:جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا۔*🔹

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 
🌺 *علم کے موتی !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم نے فرمایا:جو شخص حصول علم کے لیے کوئی راستہ طے کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے، اور جس کو اس کے عمل نے پیچھے کر دیا تو اسے اس کا نسب آگے نہیں کر سکے گا۔*🔹
N  : ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🌺 *علم کے موتی !* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ - 
Nomi@khan
 

"دِل سے معاف کردینا دٌنیا کی سب سے بڑی خیرات ہے -
اور اللہ کو یہ خیرات سب سے زیادہ پسند ہے -
آپ دوسروں کو معاف کرتے چلے جاؤ
اللہ آپ کے درجے بلند کرتا چلا جائے گـا.
🧡🤍💚🧡🤍💚🧡🤍💚

Nomi@khan
 

*اس دنیا کا سب سے بڑا خسارہ نماز اور قرآن کو کھو دینا ہے۔*
*(یعنی اگر ہماری زندگی میں دین اسلام کی تعلیمات نماز اور قرآن مجید حقوق اللّٰه حقوق العباد عبادات درود شریف کی کثرت نہیں ہے تو اس سے بڑا خسارہ اور کوئی نہیں☞◆*❣️
*╭─── ◈☆◈ ───*
*╰ ➣🇵ᴏsT Bʏ⇘*
*᯽┅•※HANIF YIAS ※•┅᯽*
*♡ ❍ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ*

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،❤️🥀🌸
 اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤️🥀🌸
N  : اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى - 
راستے انکے لئے بنتے ہیں جو #اللّٰہ کے سامنے روتے ہیں😇
N  : راستے انکے لئے بنتے ہیں جو #اللّٰہ کے سامنے روتے ہیں😇 - 
Social media post
N  : *🌴بہترین ہے وہ راستہ جس کی منزل اللّٰـــہ کی طــرف لے جائے🎀🥀* *اِھــدنا - 
Nomi@khan
 

اگر فجر کی نماز کے لیے آپ کی آنکھ نہیں کھلتی اور کام پہ جانے کے لیے آپ تڑپ کر بستر سے اٹھ جاتے ھیں کہ کہیں میرا کام کا حرج نہ ھو جائے تو یقین کریں
,,آپ کا دل اور آپ دونوں مردہ ھو چکے ھیں،،

⚘️⚘️🌱🌱🌱⚘️🌷
N  : ⚘️⚘️🌱🌱🌱⚘️🌷 - 
Nomi@khan
 

وٌہ بِھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہٌوا
میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے لیۓ

Nomi@khan
 

ﮨﺎﮞ !ﯾﮧ ﺳﭻ ﮐﮧ ﺗﺮﺳﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ----!!!! ﺍﺏ ﯾﮧ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ،ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ----!!!!!
ﮐﺎﺵ ! ﺗﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﻡ ﮐﮯ ﺑﺴﺘﯽ ﺑﺴﺘﯽ ----!!!!! ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ----!!! 🖤🥀

Nomi@khan
 

ﮨﺎﮞ !ﯾﮧ ﺳﭻ ﮐﮧ ﺗﺮﺳﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ----!!!! ﺍﺏ ﯾﮧ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ،ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ----!!!!!
ﮐﺎﺵ ! ﺗﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﻡ ﮐﮯ ﺑﺴﺘﯽ ﺑﺴﺘﯽ ----!!!!! ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ----!!! 🖤🥀

وٌہ بِھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہٌوا
میں نے جو  وقت نکالا تھا شکایت کے لیۓ
N  : وٌہ بِھی آخر تیری تعریف میں ہی خرچ ہٌوا میں نے جو وقت نکالا تھا شکایت کے - 
تو نگاہوں کی زبان خوب سمجھتا ہو گا
تیری جانب تو اٹھا کرتی ہیں اکثر آنکھیں...!!!
N  : تو نگاہوں کی زبان خوب سمجھتا ہو گا تیری جانب تو اٹھا کرتی ہیں اکثر -