ہم ہی ہدف ، ہم ہی بِسمل ، ہم پہ ہی طعنہ زنی
سِتم بھی تیرے گِلے بھی تیرے، یہی سہی، یوں ہی سہی.
اگر عورتیں چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر فرشتہ صفت ہوں تو پہلے گھر کو جنت بنائیں کیونکہ فرشتے دوزخ میں نہیں رہ سکتے ۔
اگر مرد چاہتے ہیں کہ ان کو حوریں بطورِ بیوی ملیں تو پہلے خود کو انسان بنائیں کیونکہ حوریں شیطانوں کو نہیں ملا کرتیں۔
ھونٹ اچھے ھیں آپ کے اور میں
ایسے ھونٹوں سے ھی متاثر ھوں
دیکھیئے کیفیت سمجھ لیجیے
میں تو اب بولنے سے قاصر ہوں
پھر گھونٹ دیجیے گا گلا شوق سے مگر...
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجیے🥀
لاکھ مرھم کی تَہیں اُس پہ چڑھا لو لیکن
روح جُھلسی ھو ، تو پھر چین کہاں آتا ھے !❣🥀'
آگر تم میرے ھو تو
تمہیں کسی اور کے ساتھ
ہنسنے کی بھی اجازت نہیں__!❤️
๖ۣۜ𝓟𝓡𝜣🌹🌹 °♕ᶫᵒᵛᵉ 𝒑𝒐𝒆𝒕𝒓ᵧ♕°° 🌹🌹(◕‿-)✌
تھیں طویل اتنی مسافتیں وہ____ میرے ساتھ نہ چل سکا،
وہ یقین کی حد پہ ٹھہر گئے، ہم گماں سے آگے گذر گئے
๖ۣۜ𝓟𝓡𝜣🌹🌹 °♕ᶫᵒᵛᵉ 𝒑𝒐𝒆𝒕𝒓ᵧ♕°° 🌹🌹(◕‿-)✌
3:00 o'clock good night time
،،،بہاروں نے بنا_رکھا ہے ہر پھول کو اُن کا رقیب_🌹💙
🔥❤️
ہواؤں کو اپنا_حُسن دکھانا اچھا نہیں_🌹💙
آپ آتے ہے ہماری بزم میں ذوق شاعری رکھ کر
🔥❤️
تو واہ واہ کے ساتھ ایک شعر عرض کر دیا کریں🙃♥️


کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
🔥❤️ سچ کہوں___ صرف کہا کرتے تھے🌹😘🔥❤️
قطرہ اپنا بھی حقیقت میں ہے دریا لیکن
ہم کو تقلید تنک ظرفی منصور نہیں 🔥
جب اللہ نے تمہیں پیدا کیا ہے تو حوصلہ رکھو وہ تمھاری شادی بھی کروا دے گا 🙂
میں جانتا ہوں یہ رستہ کہیں نہیں جاتا
میں جانتا ہوں مگر کیا کروں،کہاں جاؤں.؟
🔥💯💔
ایسے لوگ بھی ہیں، اگر آپ ان کے ساتھ فٹ پاتھ پر بیٹھیں تو آپ کو لگتا ہے کہ یہ دنیا کی بہترین نشست ہے✨❤️
۔۔ "ٹھیڪ ہــؔـوں"
یہ تو تـ͜ـؔـم ڪسی سے بھــؔـی ڪہہ سڪتے ہـ͜ـؔـو۔
۔ "پـــّْ͢ـریشـ͜ـؔـان ہــؔـــؔـوں"
یہ ڪہنے ڪے لیے بہـ͜ـؔـت خاص ڪی ضــؔـرورت ہــؔـوتی ہے
جو ڪہ ہر ڪسی ڪے پاس دستــؔـیاب نہیـ͜ـؔـں ہوتا۔۔🙂
جذبۂ بے اختیار شوق دیکھا چاہئے
سینۂ شمشیر سے باہر ہے دم شمشیر کا 🔥❤️👈💖❤️💝💜🤎
ہیں اور بھی دنیا میں سخن ور بہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالبؔ کا ہے انداز بیاں اور🔥❤️👈💖❤️💝💜🤎
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain