ہو چکیں غالبؔ بلائیں سب تمام
ایک مرگ ناگہانی اور ہے
🔥❤️👈💖❤️💝💜🤎
ہوئی جن سے توقع خستگی کی داد پانے کی
وہ ہم سے بھی زیادہ خستۂ تیغ ستم نکلے 🔥❤️👈💖
♥️✨"--[♥︎👑]--"✨�♥️
✨#ہر____کسی____پہ___فدا___ہو___جائیں.🙄♥️
✨❣️میری جان👿🔥
✨#اتنے___بیکار___تو___نہیں___ہیں____ہم.🔥👿
╚═════ஜ۩۞۩ஜ═════╝
ہم جیسے لوگوں سے چھٹکارا پایا جاتا ہے
ہم جیسے لوگ کسی کی طلب نہیں ہوتے🙂💔
\\رنگین باتیں کرکے، زندگی سیاہ کر دیتے ہیں لوگ_"🌸🖤✨
محبت کرنے والوں کے پاس
محبت کے سوا کچھ نہیں ہوتا
ہاں ٹائم پاس کرنے والوں کے پاس تو
کئی متبادل ہوتے ہیں___
اُنہیں بھلا کہاں فکر ہوتی ہے آپ روٹھ جاؤ،
آپ ٹوٹ جاؤ یا پھر مر جاؤ___
اُن کے پاس آپ کی جگہ پوری کرنے کے لیے
بہت سے لوگ موجود ہوتے ہیں💔🤐🥀___
"یہ دُنیا مکافات عمل ہے ، کسی کا صبر ضائع نہیں ہوگا ۔"💔🙂 🌸🦋
❤✨🌍💦🦋👀
عزت دینا تربیت ہوتی ہے کمزوری نہیں🌸💍🌍
❤✨🌍💦🦋👀
عاجزی بلاوجہ نہیں آئی غرور ٹوٹا ہے صاحب🌸💍🌍
*کبھی تو پڑھنے آو میری تحریروں کو ظالم*💔😔
*میں شاعری نہیں تیرے دیئے ہوئے درد لکھتا ہوں* 💔😢😢
میٹھے لوگوں سے مل کر میں نے جانا🔥🍂...
کڑوے لوگ اکثر سچے ہوتے ہیں❤💯🌚❤️
ہوس اور حیوانیت سے نکل کر دیکھو
اگر عورت سے اچھا دوست مل جائے تو پھر کہنا.،، 🤍🥀✨💯
ہوس اور حیوانیت سے نکل کر دیکھو
اگر عورت سے اچھا دوست مل جائے تو پھر کہنا.،، 🤍🥀✨💯
جگر والوں کا ڈر سے کوئ واسطہ نہیں ہوتا
ہم وہاں بھی قدم رکھتے ہیں جہاں راستہ نہیں ہوتا
: اُسے کہنا میں نے چھوڑ دی, ساری محفلیں
اب نہ کوئی درد ہو گا نہ کوئی ہمدرد ہو گا__!!💔🔥💔
محبت چہرے نہیں دیکھتی"محبت تو چاہت, احساس, احترام اور پاکیزہ جزبات دیکھتی ہے...🥀
*درد* میں بھی *آواز* ہوتی ہے
کبھی غور کرنا *میرے* *لفظوں* پر.🌚🍂
روٹھوں گا اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے..!💔
میرا ماننا ہے کہ لفظ بھی لمس رکھتے ہیں کوئی بات پڑھ کر مسکرادینا اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ہو جانا اسی بات کی دلیل ہے۔
میں اس شخص سے زیادہ بات کرتا ہوں جس پر مجھے یقین ہو جائے کہ یہ میرے ساتھ مخلص ہے ورنہ زندگی نے اتنا تجربہ دیا ہے کسی سے بات کر کے بتا سکتا ہوں کے یہ دھوکہ کب دے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain