دُنیا میں کسی بھی رشتے سے محبت کی جائے یا محبت ہو جاۓ ۔ یہ بات اہم نہیں ،اہم بات یہ ہے کہ خود سے منسلک رشتوں سے محبت نبھائی جاۓ اور ایسا وہ ہی کر سکتے ہیں۔ جو صبر ، برداشت، ایثار وفا اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں۔
کسی کو حوصلہ دینا بہت آسان ہے ، خود حوصلہ کرنا بہت مشکل ۔ جب اپنے پہ بیتتی ہے نا تو حوصلہ اور باتیں ہمت نہیں دیتیں
ہم جتنے بھی مضبوط ہوجائیں رشتے ہماری سب سے بڑی کمزوری ہوتے ہیں، ہم نہ اُن سے بھاگ سکتے ہیں. نہ بھاگنا چاہتے ہیں !!!
’’عروج کی یہی تو خرابی ہے
اُس عالم میں یہ گمان ہی نہیں گزرتا کہ اس عروج کو زوال بھی ہو سکتا ہے
اور جب زوال شروع ہوتا ہے تو اسے بیچ میں روکا نہیں جا سکتا زوال اپنی انتہا تک پہنچ کر دم لیتا ہے‘‘
ایک مرد کا رویہ ہی ہوتا ہے جو ایک جیتی جاگتی عورت کو مار دیتا ہے....... اور مرد کا رویہ ہی ہوتا ہے جو مرتی ہوئی عورت کے لیئے جینے کی وجہ بن جاتا ہے!❤
*🍬🐥🌸*
عورت کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہو
وہ پیاری دوپٹے میں ہی لگتی ہے✌🏻
*🍬🐥🌸*
پوچھتے ہیں طوائف کی نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے ؟ جواب دیا گیا طواف کے ساتھ سونے والوں کی جب پڑھی جا سکتی ہے تو طوائف کی کیوں نہیں
*🍬🐥🌸*
میں نے ایک عورت کے چہرے پہ نگاہ ڈالی اور اُس کی اولاد کو دیکھ لیا ـ حالانکہ وہ ابھی تک پیدا نہیں ہوئی ـ اُس عورت نے مجھے دیکھا اور میرے آباؤ اجداد کو جان لیا۔ حالانکہ وہ اُس کی پیدائش سے پہلے مر چُکے تھے۔🖤
*🍬🐥🌸*
عورت کے سینسر اتنے تیز ہیں کہ وہ نظر اور نیت دونوں پہچان لیتی ہے۔ دراصل وہ دھوکہ اس وقت کھاتی ہےجب وہ خود کو دھوکہ دیتی ہے♥️✌️
*🍬🐥🌸*
اللّٰہ کی گُڈ لسٹ میں شامل ہونے کی کوشش کریں انسانوں کی نہیں انسانوں کی لسٹ تو وقت اور مفاد کے مطابق بدلتی رہتی ہے۔❤🔥
✨
*🍬🐥🌸*
زما په زړه کې وسه زما ښاېسته جانانه
تا ېاداوم جانانه مها ېاداوه جانانه
تہ مے سلہ پہ عیبونو پسے گرزے
۔چے انسان یمہ نیمگڑے خو بہ خود یم
Small circle, less expectations, peaceful life.✨❤️
❝♪
𝑩𝒆 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒂 𝒅𝒊𝒂𝒎𝒐𝒏𝒅 𝒑𝒓𝒆𝒄𝒊𝒖𝒐𝒔 𝒂𝒏𝒅 𝒓𝒂𝒓𝒆 𝒏𝒐𝒕 𝒍𝒊𝒌𝒆 𝒂 𝒔𝒕𝒐𝒏𝒆 𝒕𝒉𝒂𝒕 𝒊𝒔 𝒇𝒐𝒖𝒏𝒅 𝒆𝒗𝒆𝒓𝒚𝒘𝒉𝒆𝒓𝒆..!👑🦋❤️
When uh focus on the gOod,
the goOd gets better 🖤🌸.❤️
ستا په رحسار خبرې کيږي🌸
زه سپېلني درپسې ځکه ګرځومه♥
کیا کہا؟؟ میں بُرا ہوں بہت,..؟
آپ فوت ہو کہ فرشتوں میں بسیرا کر لیں,..🔥♥️🙂❤️
___🦋🥀✨🍫🎗️


خود کو اور خودسے جُڑے رشتوں کو space دیناسیکھیں۔ہر وقت کی قربت سے انسان اُکتا جاتا ہے چاہے وہ کوئی بھی شے ہو۔ساتھ ساتھ چلنے کیلئے دو قدم کا فاصلہ رکھ کر چلیں۔قدم سے قدم ملانے کی دوڑ میں پاؤں پہ پاؤں آئے گا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain