ہمارے بہت سے مسائل اِس لیئے بھی حل نہیں ہوتے کیونکہ انہیں دوسروں کے ساتھ بیان کر کے ہمدردیاں بٹورنے میں ہمیں مزہ آتا ہے۔
🫣🕊️
جـب تـک دل ایک تھــا محبـت بھی ایـک تھــی✌😂😂
اب دل ٹوٹ گـیا ہـے💔 ،جـتـنے ٹکـڑے اتـنـی محـبـتـیـں🙈🤣😜 .
*🍬🐥🌸
دولہا کمرے میں آتے ہوئے کرسی سے ٹکرا گیا ٫
دولہن عادی بھائی آرام سے🤣🙈
نتیجہ: اور کرو کزن سے شادی 😂
*🍬🐥🌸*
وہ لاکھ نکھرے دکھائے لیکن، اسے نکھرے کرنے کے لائق بنانے والا بھی میں ہی ہوں اس لیے اسے کہو میرے سامنے ٹر ٹر نہ کیا کرے 😛
*🍬🐥🌸*
جس بندے نے اس کو مجھ سے ملنے سے پہلے دیکھا ہوگا، اور فر مجھے سے ملنے کے بعد اسے دیکھا ہوگا اس کو حیرانی ہو ہوئ ہوگی نا؟
کیونکہ کھوٹے سکے کو ھیرا جو بنا دیا 😜
🌸🌚❤️
*🌸*
*🍬🐥🌸*
اور لڑکوں کی بندیوں کو محبت کے دورے پڑتے ہیں اور میرے والی کو کبھی آنکھ کے درد کا دورہ، کبھی ناک کے درد کا دورہ وغیرہ وغیرہ 😏😒🤪😜
*🍬🐥🌸*
اچھے لوگوں سے آپ صرف زندگی میں اَمانت داری ، خُود داری ہی سیکھ سکتے ہیں ، زندگی جینے کے کونسے داؤ پیچ ہیں یہ صرف اور صرف آپکو فَریب کرنے والا ، دُھوکہ دینے والا اِنسان ہی سیکھا سکتا ہے.! - " 💯🙂🔥
🍬🐥🌸*
🖤🙂🥀
خُود غرضی کا یہ عالم ہے کہ
کوئی عِزت دے تو اُسے ڈبل عِزت دیتا ہُوں
کوئی نفرت کرے تو لا تعلقی اِختیار کر لیتا ہُوں
کوئی نظر انداز کرے تو اُسے پہچاننے سے ہی اِنکار کر
دیتا ہُوں،
ہاں میں اِیسا ہی ہُوں! - " 🙂🌸🔥
*🍬🐥🌸*
*🖤🙂🥀
واللہ سچ کہا کہنے والے نے! 🖤🔥
اِس دُنیا میں کوئی شخص نفسیاتی نہیں ہوتا۔ تُوڑنے والا اِس مان سے تُوڑتا ہے کہ انسان کے جَذبات بےرنگ ہو جاتے ہیں ، مان کی کانچ چُور چُور ہو جاتی ہے، دِلچسپی کی چَھت گِر جاتی ہے....! - " 💔🙂
*🍬🐥🌸*
*🖤🙂🥀
- 🥀✨ || "
-" دُکھ میں لیپٹے ہوئے لوگ
دُعائیں کمال کی دیتے ہیں _💔🙂•"
⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲ 🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤
🔖 *06 ربیع الاول 1444ھ* 💎
🔖 *03 اکتوبر 2022ء* 💎
🔖 *18 اسوج 2079ب* 💎
🌄 *بروز سوموار Monday* 🌅
🍂 *دکھ تکلیف کے وقت دعا!*
🔹 *نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَاحَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔*🔹
📗«سنــن ترمذی-3524»
کہا نہیں تھا یہ نزدیکیاں نہیں اچھی ۔۔ ؟
وہی ہوا نا ، محبت پہ بات ختم ہوئی ۔۔ !_🖤ــ٨ــــہہـ٨ــ♡ــــہہہـ٨ــــ❥ــہ
قصے کہانیوں کی حد تک محبت بہت خوبصورت ہے
.•°``°•.¸.•°`❀•.
*❥━➸➽❥❂❥━➸➽* `•.¸ ¸.•`
═════ஜ۩۞۩ஜ═══ ᯽⊱┈──╌❊╌───┈⊰᯽⊱°
"""شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری____
انجام کو پہنچی تو صحرا ہوئی محبت🍂____
🖤✨
•"دنیا وه___کتاب ہیں،
•"جو کبھی پڑھی نہیں جا سکتی!!
•"اور زمانہ__وه استاد ہیں،
•"جو سب کچھ__سیکھا دیتا ہیں!!❤️
آیت سناؤصبرکی کوئی قران سے 😔😔
ورنہ الجھ پڑوں گا میں سارےجہان سے
وہ شام آج تک میرے سینے میں نقش ہے
اک شخص پھرگیا تھاجب اپنی ز بان سے💔💔
ہم سمندر کی طرح ظرف__ وسیع رکھتے ہیں۔۔۔
دل میں طوفان بھی ہو تو چہرے پہ سکون رکھتے ہیں۔۔۔!!💔
کالی راتوں کو بھی رنگین کہا تھا میں نے
تیری ہر بات پر آمین کہا تھا میں نے.!!🙂🖤<<<[🧸🦋🙂
___'_____✨➳᭄
فاصلہ بڑھا لیا آپ نے, میں نے بھی دیوار پکی کرلی
دیکھو غلط فہمیوں نے کیسی ترقی کرلی🙂💔🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain