# منظور نہیں کہ تمھیں کوئی اور دیکھے #❤️
# بات شک کی نہیں " حق کی ہے "#
Bas....! Ek yahi Baat Uski Mujhe Achhi Lagti Hai....
UDAAS Kerke Kehta Hai...'Naraz Toh Nahi Ho Na....
Kitna Ajeeb Hai Uska Andaaz Mohabbat Ka....
Roz Rula Ker Kehta Hai....'Apna Khayal Rakhna
نکال ڈالیے دل سے ہماری یادوں کو
یقین کیجیے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی
بک نہیں پارہا تھا سو میں نے
اپنی قیمت بہت بڑھائی ہے
🌀
دست میں یہ خبر ہے گرم میاں
لوگ دریا سے آئے ہیں جل کے
اب خراشیں تو دل میں آئیں گی•π
تم نے ہر بات کھردری کی ہے•π
یقین کریں جو دل سے اتر جاتے ہیں
وہ سامنے بھی بیٹھے تو نظر نہیں آتے
یہ جو بیکار نظر آتے ہیں ہم لوگ
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ہوتے
پڑھنے والے بھی آتے ہوں گے کیمپس میں
میں تو اس کی آنکھیں دیکھنےچلا جاتا تھا
❣دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں❣ ⚘یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں⚘❤🖤
❤💕 *سر ہو سجدے میں دل میں دغا بازی ہو* *ایسے سجدے سے بھلا کیسے خدا راضی ہو* ❤🖤
❤💕 اپنے مطلب کے بغیر کو ئی کسی کو یا د نہیں کرتا
شجر جب سُو کھ جاتے ہیں تو پرندے بھی ان پر بسیرا نہیں کرتے۔
🍂🍂🍂🍂
”اکتوبر پھر اداس ہے“
اجنبی سی راہوں میں
دور تک نگاہوں میں
بے رخی کا موسم ہے
آج پھر نگاہوں کو
بیتے پل کی پیاس ہے
پھر رہا ہوں در بدر
کسی معجزہ کی آس ہے
ایسا لگتا ہے اکتوبر پھر اداس ہے
بات تو کرے کوئی
ساتھ تو چلے کوئی
خاموشی کا پہرا ہے
زخم دل کا گہرا ہے
کسی بہت اپنے کی بہت تلاش ہے
ایسا لگتا ہے جیسے اکتوبر پھر اداس ہے
#___🍂💔🔥
*سرِ شام مُجھ سـے تو مِل وہاں، جہاں عُجلتوں ڪا نہ ہو گُماں،
*ڪہیں دور تڪ میرے ساتھ چل، میرا ہاتھ، ہاتھ میں تھام ڪر.:::::
" ایسے محبوب کا اِنتخاب کرو جو تُمہیں
یُوں دیکھے جیسے تُم کوئی معجزہ ہو.....!🖤🤗
جب دشمن راز سے واقف ہوں..!!
تو سمجھ لینا دوست منافق ہیں..!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain