Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

تیرا لہجہ یاد رکھنے کو
میں چاۓ بھی کڑوی پیتا ہوں ☕

Nomi@khan
 

آؤ باتیں خوابوں کی کریں🌺۔ حقیقت تودیکھ ہی چکے ہم🖤

Nomi@khan
 

ویسے مرضی ہے تری، سوچا بتا دوں تجھ کو
تو مجھے چھوڑ کے نقصان کرے گی اپنا😭

Nomi@khan
 

زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑
مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے
ہیـــں،،🔥🤔
خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐

Nomi@khan
 

چند سانسوں کے تسلسل سے ہے رونق ساری
چند لمحوں کا دل آویز تماشا ہوں میں🖤🥀
*صرف تم 🍁*

Nomi@khan
 

دیکھ کر سوچتا ہوں قبروں کو
لوگ مر کر یہاں پہ آتے ہیں
وہ جو مرتے ہیں سرد لہجوں سے
ایسے انساں کہاں پہ جاتے ہیں🖤🥀
*صرف تم 🍁*

Nomi@khan
 

قلت ہے میرے پاس آجکل لفظوں کی بہت
روٹھے ہوئے شخص تو خود ہی مان جا 🖤🥀
*صرف تم 🍁*

Nomi@khan
 

کچھ دَربدری راس بہت آئی ہے مجھ کو
کچھ خَانہ خَرابوں میں مری دَھاک بہت ہے🖤🥀
*صرف تم 🍁*

Nomi@khan
 

آنکھیں جب شدتِ درد سے نم نہ ہوئیں۔۔!! تو عجب سزا دی گئی ۔۔!!
مجھے مُسکرانے کا کہا گیا۔۔!!🖤🥀
*صرف تم 🍁*

Nomi@khan
 

اندر یادیں سوکھ رہی ہیں
باہر منظر بھیگ رہے ہیں🖤🥀
*صرف تم 🍁*

Nomi@khan
 

میں میسر تھا پاس کھڑا تھا اُس کے
اُس نے کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے🖤🥀
*صرف تم 🍁*

Nomi@khan
 

خَط مَیں لِکَھے ہُوۓ اَلقَاب سَبِھی جُھوٹے تھے
اُس نے بس طَنز میں لِکَھا تھا مِیری جان ہو تُم🖤🥀
*صرف تم 🍁*

Nomi@khan
 

*کرے سوار اونٹ پر اپنے غلام کو*
*پیدل خود چلے ایسا آقا تلاش کر*
*❤️(علامہ اقبال)❤️*

Nomi@khan
 

*جن کے ساتھ بندہ مخلص ہو وہ بیوقوف سمجھنے لگتے ہیں🥺*

Nomi@khan
 

*مجھ میں ہر عیب ہی سہی*
*مگر تیری ذات کے لئے مخلص ہوں❤️*

Nomi@khan
 

*میری ساری شکایتیں فضول گئیں،*
*جب کان میں اُس نے کہا لاڈلی ہوں تمہاری!!♥*

Nomi@khan
 

ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﺩ ﻧﮧ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﻭ✨💯
ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮧ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﯿﮟ، ﻧﮧ ﺍﺣﺴﺎﺱ، ﻧﮧﺩﻝ🙃🦋
*گہری چُپ🤐*

Nomi@khan
 

مجھے اب ڈر نہیں لگتاکسی کے دور جانے سے تعلق ٹوٹ جانے سے کسی کے مان جانے سے 🖤
*گہری چُپ🤐*

Nomi@khan
 

آپ کو حق ہے فخر کیجئیے....☺️
آپکا ہم سے رابطہ جو ٹھہرا...😍
*گہری چُپ🤐*

Nomi@khan
 

\\رنگین باتیں کرکے، زندگی سیاہ کر دیتے ہیں لوگ_"🌸🖤✨