Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

"کچھ لوگوں سے ناراض ہو کر بھی انہی کی فکر رہتی ہے"🙃❤️

Nomi@khan
 

*تھام لے ہاتھ اس سے پہلے کہ*😐
تیرے *ہونٹوں پہ کاش رہ جائے* 💔

Nomi@khan
 

صُورتاً کچھ بجھے بجھے چہرے
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں 🌎🔥

Nomi@khan
 

*اور آخر میــــں ... واقعی آپــــــــ ہوتے ہیـــــــــں ... اور آپــــــــ کے ساتھ بھی ... آپـــــــــ ہی ہوتے ہیــــــــں ......!!!*
💞 💞 💞 💞

Nomi@khan
 

میں چاہوں تو جہاز بھی خرید لوں 😎
غریبوں😂
لیکن مسلہ یہ ہے میرے پاس پیسے نہیں ہیں😒

Nomi@khan
 

مجھے لڑکی والے دیکھنے آئے ہیں۔❤️❤️❤️
۔۔
۔
لڑکی کی ماں نے مجھے پسند کر لیا۔🥰🥰🥰🥰🥰🥰
۔
۔۔
ساسو ماں نے پاس بیٹھا کر منہ متھا چوم کر 5000 کا نوٹ ہاتھ میں چپکے سے تھما دیا۔۔۔۔🙈🙈🙈🙈🙈۔۔
۔
لڑکی کی بہن نے مجھے ۔۔۔۔۔جیجا جی کہہ کر چھیڑا تو شرم سے میرے گال لال ہو گئے۔۔۔🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉۔
۔
۔
سب ہنسی خوشی ایک دوسرے کا منہ میٹھا کروا رہے ہیں🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳🥳۔۔۔۔
۔
۔
۔اتنے میں وہ بھی آگئ ۔۔۔۔جن کا برسوں سے انتظار تھا۔۔۔۔۔❤️❤️❤️❤️❤️۔اور شرم اور خوشی کے ملے جلے جزبات سے میری دھڑکنیں اتھل پتھل ہونے لگیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔☺️۔☺️☺️☺️☺️۔
۔
۔
وہ مجھے پوچھنا یہ تھا کہ رات کو کس وقت سونے سے ایسے حسین خواب آتے ہیں😁🤪🤪🙈

Nomi@khan
 

میں funny پوسٹ کرنے کی کوشش اس لیے کرتا ہوں کہ
تھوڑا بہت شادی شدہ لوگ اور بریک اپ والے بھی ہنس لیں 🥰🙈🤣😂😁🤣

Nomi@khan
 

کوئ مجھے سیٹ کرنے کی کوشش مت کرنا 🙈
🙈میرا چائے کے ساتھ چکر چل رہا ہے😜😋❣

Nomi@khan
 

جس کو آپ کے چپ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کو آپ کے مر جانے سے بھی کوئی فرق نہیں پڑے گا.💯 🙂💔✌️

Nomi@khan
 

اور ہم مسکرا کر غموں کی توہین کرنے والے لوگ ہیں۔🥰⛎

Nomi@khan
 

*سخت تنہائی پسند ہوں آپ مغرور کہہ سکتے ہیں
💔

Nomi@khan
 

*کم سمجھتا تو کوئی بات نہ تھی*
*اس نے کمتر سمجھ لیا تھا مجھے*

Nomi@khan
 

کہتے نہیں ہیں حال کسی راز داں سے ہم
واقف ہوئے ہیں جب سے فریب جہاں سے ہم🥀

Nomi@khan
 

😎😉دیر سے سہی مگر کچھ بنیں گے ضرور💝💯
یہ زمانہ خیریت نہیں حیثیت پوچھتا ہے🔥.

Nomi@khan
 

بہتر سے نوازا جائے گا یقیناً...
کبھی دیکھو تو اس پہ توکل کر کے.. ❤️✨

Nomi@khan
 

jumma mubarik

Nomi@khan
 

کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے
سچ کہوں_ صرف کہا کرتے تھے🌹😘

Nomi@khan
 

Ξ 𝐃͌͌͌ʊ̆̈ŋ͡ɣ̤̬ɑ̴̆̈ گــو٘٘ل 𝐇̤̺ɑ̴͜͡ɪ مُـنّــافِــق 𝐌̼̼̼̼ɑ̴͜͡ʜø͜ʟ̆̈ ہَــے ;) <3

Nomi@khan
 

کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے❤❤❤
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے 💔💔💔💔

Nomi@khan
 

*اگر کوئی شخص اچھے لوگوں سے بھی کترانے لگے تو
سمجھ جائیں کسی نے اسکا اعتبار بڑے سلیقے سے توڑا ہے"💔🙂*