Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

ایک بار پھر سے پڑینگے عشق میں
بھروسہ ہی تو اٹھا ہے جنازہ تو نہیں🙂💔

Nomi@khan
 

تمہیں لگتا ہے وہ شخص تمہارا اپنا ہے
جس کو چیخ چیخ کر دکھ بتانا پڑتا ہے🥀🙂

Nomi@khan
 

(((🌸🌸السلام علیکم 🌸🌸🎀)))
آواز آئـــــــــی پھینک آؤ حکم ہـــــــــوا!
رکو جنت مـــــــــیں لےجاؤ 🌼 پوچھـــــــــا گیا!
کیـــــــوں?💛 فـــــــر مایا محمـــــــد ﷺ پـــــــــر
درود بھیجتـــــــــا تھا 🌼

Nomi@khan
 

"#نظر_نہ_لگے_اس_رشتے_کو_زمانے_کی🔥
#ہماری_بھی تمنا ہے #موت تک #دوستی #نبھانے کی✌
dostiiiiii

Nomi@khan
 

💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚
*❧ اللّٰہ کے ڈر سے پلکوں کو بھگونا بھی ضروری ہے!*
*❧ گناہوں پر دلِ نادم کو رونا بھی ضروری ہے!*
*❧ زباں سے محبت نبی ﷺ کے فقط دعوے نہیـــــں چلتے!*
*❧ حقیقت میں نبی ﷺ* *سےمحبت ہونا بھی ضروری ہے!*
💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚❤️💚

Nomi@khan
 

*محبت اگر حقیقت ہے تو بد صورت سے کیوں نہیں ہوتی*🥀🤍🙂
🌸

Nomi@khan
 

آئینہ پھیلا رہا ہے___خودفریبی کا مرض...
ہر کسی سے کہ رہا ہے,آپ سا کوئ نہیں...
💞 💕 💢 💞

Nomi@khan
 

کبھی کبھی کچھ خواہشیں لبوں پر آنے کے ساتھ ہی پوری ہو جاتی ہیں اور کبھی کبھی کچھ خواہشوں کیلئے عمر بھر کا انتظار اور صبر کی منزل سے گزرنا پڑتا ہے۔ 😊🖤

Jokes image
N  : Cute pathan - 
Nomi@khan
 

تم جو آئے زندگی میں بات بن گئی 🙊
سیب کیلے آڑو کاٹے چا ٹ بن گئی 😋

Nomi@khan
 

بہتر سے نوازا جائے گا یقیناً...
کبھی دیکھو تو اس پہ توکل کر کے.. ❤️✨

Nomi@khan
 

یہ لوگ میرے گناہ و ثواب دیکھتے ہیں
تو ہم تو روز ہی روزِ حساب دیکھتے ہیں
🥀

Nomi@khan
 

وہ مجھے دیکھ کر دیکھتی رہ گئی
ہائے،وہ بھول گئی سر پہ دوپٹہ لینا
جون ایلیاء

Nomi@khan
 

کون رکھے گا میرے ہونٹوں پہ اُنگلی اپنی۔۔۔
کون کہے گا " نہیں " ایسا نہیں کہتے۔۔۔

Nomi@khan
 

*میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا*
*تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں🥀🌚

Nomi@khan
 

برائیاں بھی ہیں اور خوبیاں بھی ہیں مجھ ميں
ڈھونڈنے والے تو سوچ تجھے کیا دیکھنا ہے مجھ میں

Nomi@khan
 

😍وہ کتابوں میں درج ہی نہیں تھا!! 😐(◍•ᴗ•◍)❤
*جو سکھایا سبق--- زمانے نے!!😋😐

Nomi@khan
 

کسی بھی عورت کے لیے یہ ہرگز مناسب نہیں کہ وہ اپنی محبت کو ثابت کرنے کے لئے کسی کو اپنے جسم تک رسائی دے۔
اگر لڑکا محبت کو آزمانے کے لیے ثبوت کے طور پر کسی لڑکی سےاس کا جسم مانگتا ہے تو اس لڑکی کو چاہیے کہ وہ اس لڑکے سے کہے کہ پہلے تم سب کے سامنے مجھ سے نکاح کر کے اپنی محبت کو ثابت کر دو پھر میں پوری زندگی کے لیے اپنا جسم اور وہ صرف اور صرف تمہیں سونپ کر اپنی جائز اور سچی محبت ثابت کروں گی۔
کسی کو میری پوسٹ بری لگی ہو تو معذرت🙏🏻🙏🏻🙏🏻۔

Nomi@khan
 

*کوئی روح کا طلبگار ہو تو ہم بھی کریں دوستی🖇️🦋🌏* ____🍁🔐🔗*

Nomi@khan
 

💔
تُجھے سمجھنا میری دسترس سے باہر ہے ،
تُو اپنی طرز کا بالکل نیا منافق ہے
💔💔💔