تم نہ محرم , نہ میرے دوست, نہ دکھ کے ساتھی ہائے کس حق سے میرا تم سے گِلہ رہتا ہے_؟🖤
اپنی ناراضگی کی کوئی وجہ تو بتائی ہوتی ❣️💞💕
ہم زمانے کو چھوڑ دیتے تجھے منانے کیلئے ❣️💕💞
❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو- یہ آرزو دن رات ہو.💑🌸❤😍
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں- تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.💑
❤️💞
کچھ دوائیں..💊
فارمیسی سے نہیں ملتی 🥀
کسی کے قرب میں۔۔۔🌺
کسی کے لمس میں۔🙂
کسی کا کندھا میسر ہونے میں🖤
کسی کے جملوں میں۔۔🌺
کسی کے مسکرانے میں۔۔🙂
کسی کی باتوں میں✨
چھپی محبت میں💓
کسی کے چند میٹھے بولوں میں 😍
کسی کی آنکھوں کی☺️
محبت بھری چمک میں🤍
تو کسی کے دست شفقت میں🌺🙂
ملتی ہیں🙂🖤
💕ملنے اور___ بچھڑنے کے ____راستے ہمیشہ ایک _جیسےہی ہوتے ہیں💕.❤️
. 💕بس فرق صرف اتنا ہے کہ ____ملنے میں مدتیں لگ جاتی ہیں
اور بچھڑنے__ میں کچھ لمحے💕 .❤️
یہ منزلیں .. یہ راستے..............!!!!❤
میری ہر دعا..... تیرے واسطے.......!!!!
یہ سکون... .اور یہ قرار بھی..... !!!❤
میرا مان.......... تیرے واسطے.......!!!
کبھی غم نہ تیرے قریب ہو.......!!!!
تجھے ہر خوشی نصیب ہو........!!!!❤
میری التجا تیرے واسطے..........!!!!
میری ہر دعا.... تیرے واسطے.....!!!!❤
` ╭────────╮
❤︎𝐄𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦𝐬 𝐈𝐝𝐞𝐧𝐭𝐢𝐭𝐲 ❤︎
╰────────╯
𝙽𝚊𝚖𝚎 : 𝐌𝐮𝐬𝐥𝐢𝐦
𝙵𝚊𝚝𝚑𝚎𝚛'𝚜 𝙽𝚊𝚖𝚎 : 𝐀𝐝a𝐦 (A.S)
𝙲𝚛𝚎𝚊𝚝𝚘𝚛 : 𝐀𝐥𝐥𝐚𝐡
𝙸𝚍𝚎𝚊𝚕 : 𝐌𝐮𝐡𝐚𝐦𝐦𝐚𝐝 (𝐏𝐁𝐔𝐇)
𝙷𝚘𝚕𝚢 𝙱𝚘𝚘𝚔 : 𝐐𝐮𝐫𝐚𝐧
𝚁𝚎𝚕𝚒𝚐𝚒𝚘𝚗 : 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦
𝙸𝚍𝚎𝚗𝚝𝚒𝚝𝚢 : لَا إِلٰهَ إِلَّا الله مُحَمَّدٌ رَسُولُ الله
𝙷𝚘𝚋𝚋𝚒𝚎𝚜 : 𝐍𝐚𝐦𝐚𝐳 𝟓 𝐭𝐢𝐦𝐞𝐬 𝐚 𝐝𝐚𝐲
𝙿𝚛𝚎𝚜𝚎𝚗𝚝 𝙰𝚍𝚍𝚛𝚎𝚜𝚜 : 𝐃𝐮𝐧𝐢𝐲𝐚
𝙿𝚎𝚛𝚖𝚊𝚗𝚎𝚗𝚝 𝙰𝚍𝚍𝚛𝚎𝚜𝚜 : 𝐉𝐚𝐧𝐧𝐚𝐭 (𝐈𝐧 𝐬𝐡𝐚 𝐚𝐥𝐥𝐚𝐡)
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
🥀
تباہ کر گئی پکے مکان کی خواہش
میں اپنے گاؤں کے کچے مکان سے بھی گیا
🥀
ٹوٹ جاتا ہے غریبی میں وہ رشتہ جو خاص ہوتا ہے
ہزاروں یار بنتے ہیں جب پیسہ پاس ہوتا ہے🥀
اپنی خامیاں تسلیم کیا کرو تاکہ آپکی خامیاں کوئی اور آپکے خلاف استعمال نا کر سکیں اپکو کمزور بنانے کیلیے🥀
مجھ میں اب اور سکت باقی نہیں بٹنے کی
میں میّسر ہوں جسے جتنا غنیمت سمجھے😑
زخم اتنے ہیں بدن پر کہ کہیں درد نہیں
ہم بھی پتھراؤ میں پتھر کے ہوئے جاتے ہیں😞
تم نے کس طرح مجھے دیکھ کے منہ پھیر لیا
ایسی حالت پہ تو راہ گیر بھی رک جاتے ہیں
••❂ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ❂••
••❂ صـبـــــح بــخیــر ❂••
••❂ زندگی بہت خوبصورت ہے لیکن نماز کے ساتھ
••❂ جو شخص نماز نہیں پڑھتا وہ سکون کا مطلب ہی نہیں جانتا ہمیشہ بے چین رہتا ہے الجھا ہوا اپنی دنیا میں کبھی بے صبرا تو کبھی ناشکرا، ❂••
••❂ یہ نماز ہی تو ہے جو ہمیں رب پر بھروسہ کرنا سکھاتی ہے ہمیں صبر کرنا سکھاتی ہے ہمیں زندگی خوبصورت محسوس کرواتی ہے، ❂••
•❂ رب جس حال میں رکھے اس پر راضی ہوجاتے ہیں یہ نماز ہمیں اپنے رب کے بہت قریب رکھتی ہے اک میٹھے سے سکون کی طرح سجدوں میں رب کی قربت کو محسوس کرتے ہیں ❂••
••❂ جب بھی دعا کہ لیے ہاتھ اٹھائیں سب سے پہلے اپنی نماز کہ لیے دعا مانگیں کہ اللہ ہمیں نماز قائم کرنے والوں میں سے بنائے نماز پڑھے بغیر ہمارا گزارا نہ ہو۔ ❂••
••❂#آمِــــــيْن_يَــارَبَّ_الْعَالَم
بخشا ہے ٹھوکروں نے سنبھلنے کا حوصلہ
ہر حادثہ ۔۔۔ خیال کو۔۔۔۔ گہرائی دے گیا___!
*🌸گناہ اور نیکی*
*حضرت ابوامامہ ؓ سے روایت ہے کہ کسی آدمی نے رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا ، ایمان کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا : جب تیری نیکی تجھے خوش کر دے اور تیری برائی تجھے غمگین کر دے تو تو مومن ہے ۔‘‘ اس نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! تو گناہ کیا ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ جب کوئی چیز تیرے دل میں کھٹکے تو اسے چھوڑ دو🎀🥀*
*📗مشکوٰة المصابیح 45*
صراط مستقیم 🍂🌼♡
♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!❤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain