Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

❣ہنستےرہو گے تو دنیاساتھ رہے گی ورنہ💔
آنسوئوں کو تو آنکھ بھی جگہ نہیں دیتی💕💔

Nomi@khan
 

کوئی ملا ہی نہیں جس سے وفا کرتے💕🌹
ہر ایک نے دل توڑا کس کس کو سزا دیتے 💕🌹

Nomi@khan
 

🌹رشتہ وہ نہیں ہوتا جو دنیا کو دکھایا جائے!🥀
🌹رشتہ وہ ہوتا ہے، جو دل سے نبھایا جاۓ..❤🥀.
🌹اپنا کہنے سے کوئی اپنا نہیں ہوتا!!🥀
🌹اپنا وہ ہے جسے دل سے اپنایا جائے..❤🥀

Nomi@khan
 

♥️"بات کرتا ہوں الفاظ میں #احتیاط کرتا ہوں ".♥️
"میں #لفظوں میں بھی
♥️""#پاکیزگی کا #خیال رکھتا ہوں"♥️ "️مجھےکرنی آتی نہیں #محبت""""کی #نمائش"♥️ ♥️ میں #سادہ سا لڑکا ہوں "♥️
♥️ #سادگی سے #پیار کرتا ہوں..♥️
💖مرشد 💕

Nomi@khan
 

✨🥀🌍
||🥀🍫💚🧸✨*لہجے اور الفــــــاظ کی خوبصورتی
بن دیکھے انســـان کا دیــوانہ بنا دیتی ہے😊- -•||🥀🍫💚🧸✨

Nomi@khan
 

میں پورے شہر کی ہمدردیوں کا کیا کرتا 🖤
مجھے دوست کی ضرورت تھی, ہر کسی کی نہیں🙃💔

Nomi@khan
 

•||•🌿🌸❣️
دل چھوٹا نہیں کرتے
جو گیا! سمجھو مر گیا...!!! 💔 🥀🖤💔

Nomi@khan
 

وہ مجھے مرتا ہوا دیکھے
یہ میری آخری خواہش ہے!
*𓆩⃝دوست الوداع*

Nomi@khan
 

کُچھ لوگ شرمسار ،خُدا جانے کیوں ہوئے
اپنے سوا ہمیں _تو کسی سے گِلہ نہ تھا
*𓆩⃝دوست الوداع*

Nomi@khan
 

وہ اک شخص سمجھتا تھا مجھے
پھر و بھی سمجهدار ہو گیا
*مُرشِدّ❤️*

Nomi@khan
 

کیا تماشا ہو کہ خاموش کھڑی ہو دُنیا!!!
میں چلوں حشر میں کہتے ہوئے "جاناں"جاناں....💔
kuch dusto say gila hay

Nomi@khan
 

یہ ایسی موت ہے جس کا چرچا نہیں ہوتا
بہت حساّس ہونا بھی بہت اچھا نہیں ہوتا

Nomi@khan
 

*تعلق میں اداکاری نہیں*
*وفاداری کا معاملہ رکھئیے*❤️

Nomi@khan
 

مت ڈھونڈنا ہمیں نفرتوں کی تپش میں..!!!
ہم صرف دوستوں کی چھاؤں میں نظر آئیں گے..!!!🤗👍✌️💯♥️
💞💞💞💞💞

Nomi@khan
 

خول چہروں پہ چڑھانے نہیں آتے ہم کو
گاؤں کے لوگ ہیں ہم شہر میں کم آتے ہیں🌾
pa khar ki bia khalq patege hum zmung na 🤣🤣🤣👉👉👉🤝

Nomi@khan
 

ذرا سا تم دل کو بھا گئے تھے ۔ ۔
وگرنہ مجھ کو بھرے جہاں میں ۔ ۔
دوست
دوستی کا نہ مسئلہ تھا ۔ ۔
نفیس چہروں کی نہ کمی تھی ۔ ۔

Nomi@khan
 

ﮨﻤــــﯿﮟ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﺭﺍﮦ ﺗﮑـــﻨﮯ ﺳﮯ
ﻣﺴـــﻠﮧْ ﺗﻤﮩــــﺎﺭﺍ ﮨﮯ ﮐﮩــــﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ آؤ

Nomi@khan
 

اتنی شدت سے پکارا تھا کسی کو میں نے !!!
Aye Dost Ji
نیند اٹھ__بیٹھی تھی پہلو سے پریشاں ھو کر!!!

Nomi@khan
 

*🔏°_"🌸•||🎀☘️••*
.حسرتیں روگ بن گئیں یار.
*لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں..!!!*
*#💔🔥*

Nomi@khan
 

مجھے وہ تیسرا شخص بلکل پسند نا تھا اور
بعد میں پتا چلا کہ وہ تیسرا شخص میں ہی تھا 🙂