اک خــــط لکھــا تھــا انســانیّـت کـے نـام
ڈاکیـہ ہی مر گیا پتا پوچھتـے پوچھتـے..!!
- ستمبر بھی گزر رہا ہے !!
راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں
اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے!!
مجھے بہت پسند ہے ۔۔۔۔!!
سردی کی پہلی دستک،..
سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں ۔۔،
اداسی میں ڈوبی شامیں ۔۔۔!!
پتوں کا گرنا ۔۔۔۔؟؟
سورج کی آخری جھلک ۔۔۔!!!!
اور...!!!!
رات کی تاریکی میں
بادلوں میں چھپا چاند...🌙
گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کرکے
گھنٹوں چھت پر بیٹھنا!!
دھندلے آسمان کو میں اس تارے کو
ڈھونڈنا جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے!!
ہاں مجھے بہت پسند ہے
کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا🍂!!!
*_کسی کو اجاڑ کر بسے تو کیا بسے🥀_*
*_کسی کو رلا کر ہنسے تو کیا ہنسے🌝_*
دلوں پہ سلطنت قائم کرنا عادت ہے ہماری 😌
ہم کو آتا نہیں دل دکھانا کسی کا 🔥
🙏🏻🙏🏻آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئے 😏
😌میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا🙂
سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
-🔥
کہیں وفا ہی نہیں تھی ، ہر اک سوالی تھا
میرے مزاج کے لوگوں سے شہر خالی تھا
چند گھٹیاقسم کے لوگوں کی وجہ سے🔥✌️🖤
عورت کی وفا بھی بدنام{😇
اور مرد کی محبت بھی💔
ہر خون وچ وفا ننہیں ہوندی🔥
🖤بلھیا🖤
نسلاں ویکھ کہ یار بنایا کر👉🏾🙏🏻
هم اپنی غلطیوں سے زیادہ اپنی
شرافت کی قیمت ادا کرتے ہیں 🌹
اس سے پہلے کہ رُت بدل جائے
اپنے سارے گلاب لے جانا
*ایسا کیوں ہوتا ہے کہ ہمارے لہجے کی تلخی سب محسوس کر لیتے ہیں اور ہماری آنکھوں کی نمی کسی کو بھی نظر نہیں آتی*۔🙃💔
*بداخلاقی دلوں سے محبت کو ختم کر دیتی ہے...*
*جس طرح چھتے میں سے شہد نچوڑ لیا جاتا ہے....😒*
📎🥀🔏🎗️💯🖇️🩹
*سب کے دلوں میں دھڑکنا ضروری نہیں ہوتا*
*لوگوں کی آنکھوں میں کھٹکنے کا بھی ایک مزہ ہے*
*°||°🌸(الـــفاظ کــی دنـــیا)😞*
ہماری کوشش ہوتی ہے کہ جو لوگ ہم سے جڑے ہوتے ہیں ان کی موجودگی کو ان کی ذات کو خاص سے خاص بنانے میں کوٸی کسر نہ چھوڑیں لیکن جب وہ خاص بن جاتے ہیں تو پھر اچانک سے ہماری ذات کو عام کر کے پاٶں تلے روند جاتے ہیں__🖤😔
Dost ap to isa nhi krogy na
ہم سے تہذیب کا دامن نہیں چھوڑا جاتا
دشت وحشت میں بھی آداب لیے پھرتے ہیں
Ik dost ne bathya k agly maheny dmd band huny wala hay kia ye sach hay ⁉️❓️⁉️❓️⁉️❓️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain