Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

زندگی آپ کو بہت کچھ دینا چاہتی ہے
شرط یہ ہے کہ
آپ کو اس کے لیے کوشش کرنا پڑے گی
اپنے آپ کو ComfortZone سے باہر نکلانا پڑے گا
تب ہی آپ زندگی میں اپنے مقصد کو پورا کر سکتے ہیں ✅ 📝

Nomi@khan
 

gham ko sehny me bhi qudrat ne maza raka hay..
zindagi tabah kar ky dekye

Nomi@khan
 

جس کے ہونٹوں پہ ہے سناٹا کبھی غور تو کر
اس کی آنکھوں میں شکایت بھی تو ہو سکتی ہے
🥺🥺🥺🥺💔💔💔💔💔🤏🌏

Nomi@khan
 

*پڑھ کر نام میری قبر کا😢💔*
*تم ہنسنا بھول جاؤ گے🙏💔*

Nomi@khan
 

"یوں تو غلط نہیں چہروں کا تصور بھی مگر "🖤
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں!🥀

Nomi@khan
 

MERI MOUT PY TUM BE AA JANA🙂💔🙂
MAI APNY JANAZY PR RONAQ CHAHTA HO🙂💔🙂

Nomi@khan
 

اس نے توڑا میرا دل اس سے کوئی شکائیت نہیں
یہ اس کی امانت تھی ، اسے اچھا لگا سو توڑ دیا

Nomi@khan
 

ہم کہ پہلے ہی تھے لوگوں سے بیزار بہت
پھر تیرے بعد کسی کی بھی ضرورت نہ رہی🙂

Nomi@khan
 

کبھی تو ختم ہوں گی یہ اداسیاں یہ تنہائیاں
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں─┼● ------🥀─┼●
…...…,•’``’•,•’``’•,
…...…’•,`’🌹’` ,•’
...……...`’•, ,•

Nomi@khan
 

عمر نہیں تھی یہ ہماری
جن الجھنوں میں ہم الجھ گئے ہیں😔
umr nhi the ye hamari jin uljano me humy uljaya gaya

Nomi@khan
 

ایسی موت ماروگا خود کو تیرے لئے`😥💔
ساری عمر تیری آنکھ سے میرا جنازہ نکلتا رہے گا

Nomi@khan
 

💔....ترسو گے تم بھی ایک دن یہ سوچ کر۔۔💔
💔
💔 وہ اپنا بھی نہ تھا اور احساس بھی اپنوں سے زیادہ کرتا تھا۔۔۔!💔

Nomi@khan
 

وہ شخص ترسے گا مجھ سے بات کرنے کو
وہ جس نے اپنے لہجے سے میرا دل دکھایا ہے💔🥀🌺🖤🙂
apne rawayo py ghur kry..

Nomi@khan
 

میرا لفظ لفظ پریشان میں درد لکھوں تو کہاں لکھوں؟
میرا قلم ہی نہ رو پڑے میں صبر صبر جہاں لکھوں💧
.💔

Nomi@khan
 

ہاں ہم چاہتے❗ تو منا لیتے اسے🌚
مگر وہ روٹھا نہیں😳 بدل گیا تھا🙄

Nomi@khan
 

♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!👉

Nomi@khan
 

محبت ہو تو بے حد ہو، جو نفرت ہو تو بے پایاں
کوئی بھی کام کم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا
میں دہشت گرد ہوتا تو اسے برباد کر دیتا
مگر اس پر ستم کرنا مجھے ہرگز نہیں آتا
❣️❣️

Nomi@khan
 

طویل دُکھ کو مختصر کہوں تو یہ ہے کہ "میں خوش نہیں" !

Nomi@khan
 

کون رکھے گا میرے ہونٹوں پہ انگلی اپنی
کون بولے گا "نہیں " ایسا نہیں کہتے ہیں !!
💔🔥

Nomi@khan
 

خوش خیالی ہے ورنہ لوگوں کا
لوگ نعم البدل نہیں ہوتے.🥺
اس لئے پونچھ لی بھری آنکھیں
کہ مسئلے رو کے حل نہیں ہوتے..