Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

سنا ہے یہاں شاعر بہت ہیں
کچھ ہمیں بھی سناؤ ہم آج اداس بہت ہیں💔😐

Nomi@khan
 

اُداسیـــاں اکــثر ان لوگـــوں کــی ذات کا حـــصہ ہوتـــی ہـــیں جـــو احســـاس رکــھتے ہیـــں۔
🖤🥀
Shaid ye ahsas khatam huny wala hay logo say sek jo raha hu

Nomi@khan
 

کیسے پلکوں سے گرے اور زمیں بوس ھوئے
دل سے اترے ھوئے لوگوں پہ ترس آتا ہے

Nomi@khan
 

چلو محسن محبت کی نئی بنیاد رکھتے ہیں
خود پابند رہتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں۔۔۔!

Nomi@khan
 

مِیزانِ عشق میں بار بار تولا
مُسکانِ یار طِب لُقمانّ سے بہتر نکلی 🔥

Social media post
N  : حسین سانپ کے نقش و نگار خوب سہی نگاہ زہر پہ رکھ ، خوشنما بدن پہ نہ جا !💙 - 
Nomi@khan
 

*لفظ "دوپٹہ"*
محض عزت کا لباس نہیں بلکہ
یہ نصیحتیں ہوتی ہیں❤️
قرآن کی آیتیں ہوتی ہیں✨
والدین کی تربیت ہوتی ہے🥰
اسلام سے محبت ہوتی ہے💞
Khud samjhdar hay sub bajia apna khyal raky...

Nomi@khan
 

ہم بھی شریفوں کی گنتی میں آتے ہیں😌
جب تک ہم سے کوئی پنگا نہ لے 🔥😎

Nomi@khan
 

خود کو اتنا مظبوط کر لیا ہے کہ بدلتے ہوئے موسم بدلتے ہوئے
حالات بدلتے ہوئے لوگ مجھ پر اپنا اسر نہ چھوڑ سکیں
Likn phir bhi feel huta hay pata nhi q

Nomi@khan
 

دستکیــــں تو ہوا بھــی دیتــی ہے
کــوئـــی آواز دے تـــو ، ہم بـولیــں

Nomi@khan
 

-ہم خاموشی کی چادر میں یوں ہی اچھے لگتے ہیں
بیگانوں میں ہم جیسے، ندان ہی رہیں تو اچھا ہے!!-🖤🍂

Nomi@khan
 

کتنے رنگوں سے شناسا رہیں آنکھیں مت پوچھ
کـتنے پہلو سے تیـری ذات کـو سوچا ہم نے 🖤

Nomi@khan
 

حقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری،
پھر بھی خواہش تھی کہ ایک خواب حقیقت ہوتا🍁

Nomi@khan
 

ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا
سبھی نے جان چُھڑائی دُعائیں دیتے ہوئے

Nomi@khan
 

اے شخص میں تیری جستجو سے
بے زار نہیں ہوں تھک گیا ہوں

Nomi@khan
 

💕❤️💯❤️💯💕
❤تیــــری یاد بھــــی کمـــال کـــــرتی ھے❤
❤ کیسے کیسے دل سے سوال کرتی ھے ❤.
❤ اک پل بھـــــی تنہا ھونے نہیں دیتی.❤
❤تیـــــری یادبھـــــی میـــــرا کتنا خـــــیال رکھتی ھے.❤

Nomi@khan
 

💔بہت گہری تھی رات ------- لیکن ھم سوئے نہیں💕
💔درد بھی بہت تھا دل میں --- مگر ھم روئے نہیں💕
💔کوئی نہیں ھمارا جو ------- پوچھے ھم سے بھی💕
💔جاگ رھے ھو کس لئے اور کس لئے سوئے نہیں❤💔
»̶̶͓͓͓̽̽̽⑅⃝✺❥ »̶̶͓͓͓̽̽̽⑅⃝✺❥᭄*➳ ⑅⃝🦋♥︎•

Nomi@khan
 

: نہ کبھی آواز دینا___نہ کبھی پلٹ کر دیکھنا
بڑی مشکل سے سیکھا ہے کسی کو الوداع کہنا💔

Nomi@khan
 

ہـم کـو آتا اگـر شــرمندہ و رُســـوا کــرنا
آپ کو تو ہم ، کہیں کا بھی نہ رہنے دیتے

Nomi@khan
 

--- سیــدنا حــذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قــسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! تم ضـــرور ضرور نیکی کا حـــکم دو گے اور ضرور ضرور برائی سے روکو گے وگرنہ قریب ہو گا کہ اللہ تعالیٰ اپنی طرف سے کوئی عذاب تم پر مسلط کر دے اور پھر تم اس کو پکارو گے، لیکن وہ تمہیں جواب نہیں دے گا۔ مسند احمــد::9530 30