لُٹا کے ہم اپنی زندگی بس اتنا ہی جان سکے
مخلصی اک وہم ہے اور وہم کا کوئی علاج نہیں۔۔🌸
ایک حد کے بعد انسان سب کچھ چھوڑ دیتا ہے شکایت کرنا منانا اور پھر من ایسا ہوجاتا ہے کوئی انسان بات کرے تو بھی ٹھیک اور نہ کرے تو بھی ٹھیک..!!
ہر انسان 'یونیک' اور 'الگ' ہوتا ہے۔
خود کو نکھارنا اور گروم کرنا اچھی بات ہے۔
لیکن کسی دوسرے انسان کیلئے؟
"ہرگز نہیں" ۔
#💝
*" اور پھر زندگی سب کُچھ دے کر بھی کِسی نہ کِسی چیز کے لِیے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے! ۔ " 💔🙂*
🙂//●کسی کو تو راس آئیں گے ھم🥀
کوئی تو ھوگا سادگی پسند🖤🍁
سارے کھلونے چھوڑ کر💔🥀
جذبات سے کھیلتے ہیں لوگ🙂💫
مطلبی زمانہ ہے نفرتوں کا قہر ہے ۔۔🥀🤭 یہ دنیا دکھاتی شہد 🍯 ہے اور پلاتی زہر ہے👈 🐍۔🥀🤧❤️
*نبھانے والے ہی تو نہیں ملتے*
*چاہنے والے تو ہر موڑ پر کھڑے ہیں🥀🙂*
سنو اپنوں سے ہمیشہ دور ہی رہا کرو
کیونکہ یہ لوگ سینے سے لگا کر کلیجا نکال لیتے ہیں✨💔
موتی نہیں ہوں ’ ریت کا ذرہ تو میں بھی ہوں
دریا تِرے وجود کا حصہ تو میں بھی ہوں
اَے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش تو ہے
ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں بھی ہوں🎀🥀
*ᴥ᭼ᴘ꯭꯭ᴏs꯭ᴛ ꯭ʙ꯭ʏꖎ꯭*
" _ᴹᴿ᭄ᴍs _♥️🥀"
🖤🦋🥀
*کچھ اچھے دوست بھی بنا لینا..✨🥀*
*یقین کرو محبت ہر وقت ساتھ نہیں دیتی..🙂💔
💕مانا کہ ہم ادب سے بات نہیـــــں کرتے
پر یہ مانو کہ ہم مطلب سے بات نہیــــں کرتے!!💕
💕یہ نرم لہجہ یہ پیاری باتیں تیـــــرے لیے ہیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیــــں کرتے!!💞💞
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان 💔 لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
SUNA HAI GAIRON SE HAIN RABTA TUMHRA🙂💔💔
YE TMASHA MERY MARNE K BAD BE HO SKTA THA🙂💔💔
💚🍁ہوتی نہیں محبت صورت سے🍁💚
🌿🌹محبت تو دل سے__ہوتی ہے🌹🌿
🍁صورت اُن کی خود ہی پیاری لگتی ہے💚
🌹قدر جن کی دل میں____ہوتی ہے🌹🌿
میں نے دیکھا ہے دل دُکھنے سے💔💔💔
چہرے کی رنگت خود ہی بدل جاتی ہے💯💯
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا🎀🥀
جون ایلیاء
" _ᴹᴿ᭄ᴍ _♥️🥀"
اونچے لوگوں میں ہم خود کو شمار نہیں کرتے..🌹🌿
ہماری سادگی ہی کافی ہے لوگوں کا دل جیتنے کے لیے.🌹🌿
علاج یہ ھے کہ مجبور کر دیا جاؤں
وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے
✍️جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain