🌸💙🌹🥰 🥀🔥🔥🥀🔥🔥🥀 🥰🌹💙🌸 🙈😘 تمھاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دوں خود کو ❤🌹 🌹❤ تمھاری دِل نشیں باتوں کو میری عمر لگے— 😜🥰 .🌹💖🌸 🌸💖🌹 ⇆ ◁❚❚▷ لیلا اب نہیں تھامتی کسی بےروزگار کا ہاتھ مجنون کو اگر عشق ہے تو کمانا سیکھ لے *❤️ ✍🏻 📩 📤* *ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
🌟_🤍✨🍃 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاة ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کیئے جاتے ہیں....! - " ♥️🌸🔥 (سنن ابوداؤد ، ۱۵۳۱) *🍬🐥🌸* *🖤🙂🥀
💞-" کتنے خوش نصیب ہوتے ہیں ناں بیٹے💞 تا عمر ماں باپ کے سائے میں گزار دیتے ہیں💫 اور بیٹیاں😢 بیٹیاں تو مرتے دم تک یہ نہیں جان پاتیں کہ کونسا گھر اپنا ہے، کونسا پرایا.🥺🍂