تُحفہ.... صرف چیزوں کی صُورت، دِیدہ زیب ڈبوں یا لِفافوں میں پیک کرکے ہی نہیں دیا جاتا۔ بلکہ آپکے وہ الفاظ بھی تُحفہ ہوتے ہیں.... جو دُوسروں کو آگے بڑھنے کا حُوصلہ دیتے ہیں.... اِس لیے کوشش کریں ہمیشہ مُثبت اور اچھے الفاظ کا اِنتخاب کریں....! - " ♥️🙂 *🍬🐥🌸* *🖤🙂🥀
اور اللّٰہ پر کیے یقین کا عَالم یہ ہے کہ آپ کے پاس جِینے کی کوئی وَجہ بھی نہ ہو پِھر بھی اِس بھروسے کے ساتھ خُواب دیکھیں کہ زِندگی کِسی بھی پَل نئے سِرے سے شُروع ہوسکتی ہے جِن میں آزمائشیں کَم اور خُوشیاں زِیادہ ہیں...! - " ♥️🍃🔥 🤍✨🌻 *🍬🐥🌸* *🖤🙂🥀
خالقِ حَقیقی کو پُکارنے میں عَجیب لِذت اور سُرور ملتا ہے، اَندھیروں سے اُجالوں کی طرف سَفر ہونے لگتا ہے مُصیبتیں ٹل جاتی ہیں، آزمائشیں رَحمت بن جاتی ہیں، خُوف و ہِراس قُوتِ اِیمانی سے لَبریز ہو کر یَقین کی مَنزل تک پُہنچتا ہے...! - " 🥺💕✨🔥 *🍬🐥🌸* *🖤🙂🥀
🌹 اگر کوئی لڑکی اس گمان میں رہتی ہے کہ اس کی خوبصورتی اس کا سب سے بڑا "Plus Point" ہے تو یہ اس کی سب سے بڑی غلطی ہے ۔ مرد جب عورت کو پسند کرتا ہے تووقتی طور پر اس کی خوبصورتی ہی کو پسند کرتا ہے ۔لیکن وقتی پسندیدگی جب محبت میں بدلتی ہے تو عورت کی خوبصورتی پیچھے رہ جاتی ہے ۔ مرد پھر عورت کا رکھ رکھاؤ ، کردار اس کے ذاتی زندگی کے تعلقات دیکھ کر ہی اسےمحبت دیتا ہے لڑکی جتنی مرضی خوبصورت ہو لیکن سیرت ہمیشہ خوبصورتی پر فوقیت لے جاتی ہے❤
ایک آدمی نے برابر کی سیٹ پر بیٹھی ہوئی خوبصورت خاتون سے پوچھا: کیا میں اس پرفیوم کا نام جان سکتا ہوں جو آپ نے لگایا ہوا ہے۔۔ میں اپنی بیوی کو تحفے میں دینا چاہتا ہوں خاتون نے جوابا کہا۔۔ یہ آپ اپنی بیوی کو مت دینا ۔ ورنہ کسی بھی ذلیل آدمی کو اس سے بات کرنے کا بہانا مل جائے گا.. ~ مشتاق احمد یوسفی