*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱* *پاکیزہ رشتوں کی خوبصورتی* *کا اُن لوگوں کو کیا پتہ جو* *بے حیائی کے رشتے بناتے ہیں* *اور اُن میں سکون تلاش کرتے ہیں* *🍂اِرشـــــاد نُوری🍂*
کل رات جو ایندھن کے لیے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے پروین شاکر
اچھا تو میں اب چلتا ہوں سفرِ آزاد پر کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون💔
بیشک ایک دن یہ خوبصورت دنیا سب نے چھوڑنی ہے❤️💯
*اگر کوئی شخص اچھے لوگوں سے بھی کترانے لگے تو سمجھ جائیں کسی نے اسکا اعتبار بڑے سلیقے سے توڑا ہے"💔🙂*
*برداشت اور خاموشی ، ہر ناپسندیدہ عمل کا ایک شریفانہ جواب ہے🥀🌚*
*ان عقلمندوں سے دوری اچھی جو آپ کو بیوقوف سجھتے ہیں۔۔✨*
*مظبوط کردار کے لوگ شکایتیں نہیں فیصلے کرتے ہیں🥀🌚*
مسکراہٹ صبر کی سب سے بڑی دلیل ہے >>> ♥️
سہنا نہیں سیکھیں گے تو درد ہوتا رہے گا.۔۔🔥💔☻ خاموشی 🍁
*انسانیت انسان کے اندر ہوتی ہے لباس میں نہیں*🖤 🌚🥀