"_رشتے وہ نہیں جس میں اٹیٹیوڈ اور ایگو ہو بلکہ رشتے تو وہ ہیں جس میں ایک روٹھنے میں ایکسپرٹ ہو اور دوسرا منانے میں پرفیکٹ ہو سو روٹھئیے منائیے لیکن لیکن رشتوں کو ہاتھ سے نہ جانے دیجیئے
*کبھی کبھار خاموش رہ کرلوگوں کے رویوں کو محسوس کریں،* *یقین جانیےآپ بہت سے غلط فیصلوں سے بچ جائے گے ،،،،!!!*
*آپ رَسی سے خودکشی بھی کر سکتے ھیں اور جُھولا بھی بنا سکتے ھیں۔ زندگی کی رسیاں آپ کے اپنے ہاتھ میں ھیں❤️*
*اللّــہﷻ ڪـے لیـے جینــا* *انســانــوں ڪــے لیـــے ❥♡* *مـــرنــــے ســــے بہتــــــر* *ہـــــــــے ❥♡*💖
محبت سچ ہے صاحب بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥
منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌ اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯
محبت❣️ تو عمل سے ظاہر ہوتی ہے❤🩹 باتوں سے دکاندار متاثر کرتے ہیں💞💕
🔥آپ لہجے کی بات کرتے ہو💯 💯ہمارا تو خون بھی کڑواہے🔥
*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔* مرشد *💔آج نہيں تو کل سارا💯 جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*
💞 نہیں آتی ہمیں #مودبانہ گفتگو..!!🥀✌🏻 💞سیدھی سی بات ہے #بدتمیز ہیں ہم..!!🔥🤭
*یہ محبت بکاو ہے مرشد* *دولت کا انتظام کیجیے🥀✨* 💔
آو محبت میں تمہیں آعلیٰ مقام دوں.♥️ تجھ سے نکاح کرکے تمہیں اپنا نام دوں.😘
"ساتھ چلنے والے مخلص ہوں تو بُرے وقت سے بھی لطف اُٹھایا جاسکتا ہے"!🌸❤️ 💕💯