زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہئیے۔۔ا
جو حال پوچھے تو اُسے سچ بتایا جا سکے۔۔🙂💔
♠️🖤
*🌺🥀درد جو دے کسی کو میں وہ انسان نہیں خامیاں مُجھ میں بھی ہیں مگر میں بےایمان نہیں♥️🙂*
Shukar ALHAMDULILLAH ❤❤👍
کوی کہتا ھے دنیا پیار سے چلتی ھے 💯
کوی کہتا ھے دنیا دوستی سے چلتی ھے 💯
کوی کہتا ھے دنیا پیسے سے چلتی ھے💯
جب ازمایا تو پتا چلا کے دنیا مطلب سے چلتی ھے💔💯
ہم لڑکے ہیں
صاحب !
ہمارا دل نہیں كمائی دیکھی جاتی ہے
خساروں کی سب سے بڑی اقسام میں سے ایک یہ ہے کہ تم رسول اللّه ﷺ پر درود نا پڑھو حالانکہ تم جانتے بھی ہو انہوں نے قیامت کے دن تمہاری شفاعت کروانی ہے..❤
*🍬🐥🌸*
*🖤🙂🥀
*دھوکہ نہ دو کسی کو ورنہ زندگی ویران ہو جائے گی🌚🥀*
🌸🌚❤️
*||🌸*
*🍬🐥🌸**🖤🙂🥀
جن کا کوئی نہیں ہوتا😒
اُن کی
دھڑا دھڑ
پوسٹیں ہوتی ہیں🤭
آ مینوں ویکھ لو 🙊✌️.💔
*دل میں کفر رکھ کر لوگ۔۔۔*
*تسبیح گمھاتے پھرتے ہیں۔۔*
.🖤🔥🖤🔥
!!نکاح
لوگ کہتے ہیں پہلے سنبھل جاؤ پھر نکاح کرنا لیکن میرا اللّٰہ کہتا ہے تم نکاح کرو تمہیں سنبھالنے کی ذمہ داری میری ہے!!! ❤🔥
✿۔ ツ🔥🙂🖤
ایسے ساتھی کی قربت سے تنہائی بہتر ہے جو ہمیں دلی اور ذہنی ازیت کے سوا کچھ نا دے سکے۔۔۔💔🙂
لڑکا : کیا کرتی ہو
لڑکی : Mind your business
لڑکا : نائس بزنس باجی 😒😕
*🍬🐥🌸*
*🖤🙂🥀
آپ کے بارے میں دس فیصد جاننے والے لوگ دوسرے لوگوں کو آپ کے بارے میں سو فیصد بتا رہے ہوتے ہیں💯🙂✌🏻
*🍬🐥🌸*
*🖤🙂🥀
حسن د ځوانۍ سره تړلې دې.
ختمه شی ښکلا چی ځوانی تیرشی
کوئی شیشہ اِنسان کی اتنی حقیقی تصویر نہیں پیش کر سکتا جتنی اُس کی بات چیت۔✌️🙂
آج کا اخبار کل کی ردی ہے
یہ بات اپنےحسن کوسمجھادینا💯✍
*اپنے دل کو مضبوط کریں ... اور ہر ایکـــــــــ سے ... یہ توقع رکھنا چھوڑ دیں ... کہ وہ آپــــــــ کی باتـــــــــ کو سمجھے گا ... ویسے بھی ہر باتـــــــــ ... ہر ایکـــــــــ کے لیے نہیـــــــــں ہوتی .......!!!*
💞 💞
*ایک مرد کی زمہ داری ہے کہ وہ عورت کی عزت کرے، مگر ایک عورت کی بھی زمہ داری ہے کہ وہ اس عزت کے قابل بنے ۔
پوشٹ اگنور کرنے والوں سے😒
عربی میں التماس ہے کہ..😐
ھذا باز آجا ہن 🙄😐
نہیں تو کل نفسٍ زائقہ الموت😒✌ 😂
لوگ پتہ نہیں کیسے اگنور کر لیتے ہیں😕😕
میرا تو دل کرتا ہے زونگ والوں کو بھی ریپلائی کروں😂😂😁😁
اس محبت کو سلام۔۔۔❣️
جسکے آخری الفاظ ہی یہی تھے۔!!!!!
"میری اُمت ۔۔۔۔میری امت"۔۔۔۔🥀
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain