Damadam.pk
Nomi676's posts | Damadam

Nomi676's posts:

Nomi676
 

کرائےدار: بھائی آپ کے گھر جگہ جگہ چوہے🐀 ناچتے ہیں ...😑😒😠
مالک مکان: ہاں بھائی! تو 3500 میں کیا #_مادھوری
آکے ناچے گی😂😂😂😝😝👊👊👊😜🙈
baki joke share kaw khalq bal bal sawaye

Nomi676
 

*اور پھر ہر شخص ویسا نہیں ہوتا❌جیسا ہم سوچ لیتے ہیں🖇️🥺🔐♥️*

Nomi676
 

خوش رہنے کا
سب سے اچھا اصول یہ بھی ہے‼️
کہ جہاں لگے آپ کی جگہ نہیں
وہاں خاموشی سے خود کو الگ کر لیں🥀🙂

Nomi676
 

تیری خیریت کا ہی ذکر رہتا ہے دعاؤں میں ❤
.مسئلہ صرف محبت کا ہی نہیں فکر کا بھی ہے 👻

Nomi676
 

*ایک تیرا ہی تو خیال ہے میرے پاس*
🫠🤍
*ورنہ اکیلے بیٹھ کر کون مسکراتا ہے*

Nomi676
 

پاگل کر دیتی ہے
. . . . . . . . محبت ہر محبت کرنے والے کو 🤕
. . . . . . . . کیوں کے عشق ہار نہیں مانتا 🙏🏻
اور دل بات نہیں مانتا 😒
❤🩹

Nomi676
 

ایک تصویر جب آنکھوں کے سامنے آتی ہے،🖕😯
پھر دھڑکنوں کا تماشاقابل دید ہوتا ہے۔🫠❤🩹

Nomi676
 

اتنا روٹھ گیا ہے وہ مجھ سے
جیسے کسی اور نے مانا لیا ہو

Nomi676
 

مجھے یقین ھے جس دِن خواب ختم ھو جائیں گے اِنسان سونا چھوڑ دے گا۔ کیونکہ رائیگاں اور خالی نیند کا دُوسرا نام تو موت ھے۔
زندگی تو خواھشوں، خراشوں ، خیالوں اور خوابوں سے عبارت ھے۔

Nomi676
 

نہ عشق با ادب رہا ، نہ حسن با حیا رہا
حوس کی دھوم دھام ہے نگر نگر ، گلی گلی

Nomi676
 

میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجیے
یا پھر محبت سے نواز دیجیے
آج بہت اذیت میں ہے دل میرا
غیر بن کے سہی پر آاوز دیجیے

Nomi676
 

دھواں لکڑی کا ہو یا یادوں کا 🔥
آنکھیں دونوں صورتوں میں ہی جلتی ہیں😒👑

Nomi676
 

میری حسرتوں کو سخن سنا، میری خواہشوں سے خطاب کر⚪⚫👑🔥

Nomi676
 

تم جب انسان ہو تو، انسان کی جبلت میں 😒👑
خیر کے پھول چنو، اور خطا مت ڈھونڈیں🙄🔥

Nomi676
 

تُو جیسا بھی لہجہ روا رکھ مجھ سے
مجھے اچھا لگتا هے تُجھ سے بات کر کے
یوں تو جیت سکتا ہوں تیرا دل بھی میں
فقط چاۓ پر_______ایک ملاقات کر کے☕🍁

Nomi676
 

yaha koi nahi bath krny me chala Berlin dekny

Life Advice image
N  : Dushamani hi krlo koi yaar - 
Nomi676
 

ایک ہی دن میں___ پڑھ لو گے کیا مجھے
میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں۔

Nomi676
 

اس قدر کشش ہے تُمہَاری اداؤں میں ہم اگر تُم ہوتے تو خود سے عشق کر لیتے

Nomi676
 

غور کیا جب زندگی کے فلسفوں پر
بات مٹی سے شروع ہو کر مٹی میں جا ملی