Damadam.pk
Nomi676's posts | Damadam

Nomi676's posts:

Nomi676
 

تم ہو میرے لیے پیچیدہ سوالوں کی طرح
کاش آ جاؤ نظر دن کے اجالوں کی طرح..

Nomi676
 

مجھ کو میری ہی اداسی سے نکالے کوئی
میں محبت ہوں ۔۔۔مجھ کو بچا لے کوئی

Nomi676
 

انسان کا مقدر اتنی بار ہی بدلتا ہے
جتنی بار وہ خدا سے دعا کرتا ہے

Nomi676
 

جنھیں ہلا نہ سکا سمندر کا طوفان بھی
ہمارے عزم نے توڑی ہیں وہ چٹانیں بھی

Nomi676
 

کبھی کبھی میں ناقابل برداشت حد تک اداس ہو جاتا ہوں،
لیکن میری زندگی بہتی رہتی ہے۔وہ کہتے ہے نہ کہ وقت چاہے کیسا بھی ہو، گزر ہی جاتا ہیں۔

Nomi676
 

تیرے کمرے کے آئینے کو میں،
دشمنوں میں شمار کرتا ہوں..

Nomi676
 

میں جانتا ہوں یہ رستہ کہیں نہیں جاتا
میں جانتا ہوں مگر کیا کروں کہاں جاؤں
❥ ══༻د ◉༺══ ❥

Nomi676
 

تم کیا جانو اس دریا پر کیا گزری.....
تم نے تو بس پانی بھرنا چھوڑ دیا ......

Nomi676
 

بے وفا ہو کے بھی کتنے اچھے لگتے ہو تم
خدا جانے تم میں وفا ہوتی تو کیا ہوتا.....

Nomi676
 

تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دیں

Nomi676
 

سکون کھو دیا خواہشوں کی چاہت میں

Nomi676
 

رہنے کو تو دل بھی تھا مگر اے دوست آپ نے
حیرت ہے انتخاب کیا آستین کا✨

Nomi676
 

محبت تَھکاوٹیں سَمیٹ لینے کا دُوسرا نام ھے۔
"منقول"

Nomi676
 

*” سُبْحَانَ رَبِّیَ الْاَعْلٰی*
*اور جتنا سکون سجدے میں ہے*
*دنیا کے کسی کونے میں نہیں“_♥️*✨

Nomi676
 

بڑی حسرت تھی اسے پانے کی
پر ان کو جلدی تھی جانے کی
😥🥹😦💯

Nomi676
 

*کِسی کو بھی اس کے ماضی کی وجہ سے مت پرکھو۔ ہو سکتا ہے وہ اب وہاں نہ رہتا ہو۔*
♥️♥️

Nomi676
 

" فاتحہ اُن گُلاب چہروں پر کہ ؛ جو
غموں کے بوجھ تلے مُرجھا گئے! ۔ "

Nomi676
 

_معافیاں تو غلطیوں کی ہوتی ہیں_
_اذیتوں کا تو مکافات عمل ہوتا ہے🙂🖤_

Nomi676
 

*چھوڑ میں کتنی پریشانی میں ہوں ❤🩹💯*
*تو مجھے اپنی پریشانی بتا🥹🫠💫*

Nomi676
 

*سب مشورے ہی دیتے ہیں ، ساتھ کوئی نہیں دیتا 💔*