مردوں کو ایک درجہ اوپر میرے رب نے دیا ہے تاکہ وہ تمہاری حفاظت کر سکیں۔❤
اَلرِّجَالُ قَوَّامُوْنَ عَلَى النِّسَآءِ
مرد عورتوں پر حاکم ہیں💖
"تو اگر اہل بصارت ہے تو احساس بھی بن.🍀🌸
دیکھ تصویر کی گہرائیاں، تصویر نہ بن"!❤✌
_______💕💯
جسکا حامی ہو خدا اسے کون ذلت دے❤️
عزتیں اسی کی ہے جسے خدا عزت دے…💯
:␈:کیا بات ہے بڑے چپ چاپ سے بیٹھے ہو 💔💞
کوئی بات دل پر لگی ہے یا پھر کہیں دل لگا بیٹھے ہو 💔
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ✨🥀
ہم تیری پاک ذات کی ہی عبادت کرتے اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
بیشک اللّٰہ ربّ العالمین نہایت ہی رحیم ہے 🌸✨
بخشا ہے ٹھوکروں نے سنبھلنے کا حوصلہ
ہر حادثہ ۔۔۔ خیال کو۔۔۔۔ گہرائی دے گیا___!💔
🦋|:̵😘⃟⃪♥️̟⎝🦋•
انسان بھی تو ڈستا ہے 😟😰
زہر ڈال کر لفظوں میں 🔥🥀🙂
توبہ کی اُمید پر ہو چُکے گنُاہ بہت یا رب
مہلت تو مِل رہی ہے توفیق بھی عطا کرنا🥲🥲
عربی میں کہاوت ہے!
"جب چاہو دور جا سکتے ہو،لیکن جب چاہو قریب نہیں آ سکتے"🔥
لوگ بھی دھاتوں کی طرح ہوتے ہیــــــــں ... ان میــــں سے سب سے سستا اور کمتر وہ ہوتا ہے ... جسے معمولی ہوا لگے تو وہ زنگ آلود ہو جاتا ہے ........!🍂
کسی کے بارے میں غلط گمان نہ کریں
کیوں کہ آپ اس کی زندگی کی الجھنوں سے واقف نہیں ہوتے ۔ ۔ ۔♥️
It's sunnah to tell your pains to Allah by looking at the sky💫
(Muslim 25:31)
#KhakeShifa
🌼🌼🌼
💦💦💦
"جان لو کہ یہ بہت بڑا فساد ہے؛ کہ انسان ہر سُنی سُنائی بات کو بیان کردے!"
(سیر إعلام النبلاء : 66/8)
حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم نے فرمایا
آپ کسی کو_______بھی دو کامو کے لیئے مجبور نہیں کر سکتے_______
ایک___محبت___دوسرا___عبادت_______دونوں دل سے ہوتی ہے اور دونوں کا رشتہ روح سے جوڑا ہوتا ہے_______
نظر نہ آئے تو اس کی تلاش میں رہنا
کہیں ملے تو پلٹ کر نہ دیکھنا اس کو..!!💔🔥
کوئی کسی کے درد کى مرہم نہیں بنتا
جس کو چوٹ لگتى ہے تکلیف اسى کو ہوتى ہے💔
سمجھ نہیں آتا وفا کریں تو ________کس سے کریں
مٹی کی بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پر بک جاتے ہیں 💔💔
ادا مطلب، نگاہ مطلب، زباں مطلب، بیاں مطلب 💝
بنا مطلب، کہاں جاؤں، جہاں جاؤں، وہاں مطلب ❤️᯽⊱┈──╌❊╌──┈⊰᯽☆⊱🙃
"ضمیر انسان کی اندرونی گہرائیوں میں موجود خدا کی بہت دھیمی مگر حقیقی آواز ہے"۔ ♥️
😎😉دیر سے سہی مگر کچھ بنیں گے ضرور💝💯
یہ زمانہ خیریت نہیں حیثیت پوچھتا ہے🔥.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain