وجود کتنا بھی حسین کیوں نا ہو،،۔🍃
مگر
کردار ہر چیز پر بازی لے جاتا ہے۔۔🔥💯
ایک طرف لمبی امیدیں__🔥🙁
🖤
ایک طرف___ کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت ْ #
دُنیا میں کروڑوں کتابیں ہیں مگر قُرآن پاک دُنیا کی سب سے اعلیٰ کِتاب ہے
❤
SUBHANALLAH
#اکیلے ہی #گزرتی ہے #زندگی 🕴️👆🙏🏻
صاحب
#لوگ تسلیاں #تو دیتے ہے #پر ساتھ #نہیں😢😢💔
میں لوگوں جیسا نہیں ہوں میٹھے مگر منافق 😒
میں اپنے جیسا ہوں کڑوا مگر مخلص 😌❤️🔥
رند جو ظرف اٹھا لیں وہی ساغر بن جائے
جس جگہ بیٹھ کے پی لیں وہی میخانہ بنے
_سب سے بڑا زخم زبان سے نکلنے والے الفاظ کا ہوتا ہے_
_جو جسم کو نہیں روح کو زخمی کرتا ہے_🥲😞💯
❤️شــــدت ســـے ہمــــیں چــــاہـــو گــــے تــــو ہـــو گــــی آرزو پــــوری🤗🥰
❤️ہـــــم وہ نہــیں جـــو تمـہیــں خــــیرات میـــں مـــل جــــائیـــ
احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں ...!😏
معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں ...!❤✌
🖤🕸️🍁
میں اب خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتا
🖤🕸️🍁
کبھی بے وجہ اداسی کبھی بے وجہ الجھن
اس دنیا نے مجھ کو مجھ سے ہی بیزار کر دیا
*کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊*
*کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے "" کُن فیکُون""❤*
بدلہ نہیں لیا میں نے اُس سے
بس خودکو بدل دیا 🔥
۔👑✨
بکواس سن کر بھی ضبط کر جاتا ہوں🥰
وہ سمجھتے ہیں مجھے غصہ نہیں آتا...!!🖤🙃
میرے گھر کے بڑے یہ درس دیتے ہیں اکثر🥀
کتا کاٹ بھی لے تو اسے کاٹا نہیں جاتا۔۔۔!!😏🔥🙂
- ﺍﮬﺪِﻧَﺎﻟﺼِّﺮَﺍﻁَ ﺍَﻟﻤُﺴﺘَﻘِﯿﻢَ "-
ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ، ﻣﺠﮭﮯ ﺳﯿﺪﮬﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ
ﭘﺮ ﭼﻼ ❤✨
ہمارے.....چہرے کی مسکراہٹ# بھی ❌😊😊
#کتنے.....منافقوں کے لیے # موت ے 🔥
❤️
بدگمان ہم سے کچھ لوگ ہیں تو کیا کریں ہم🥀
ہم سے ہر ذہن کے جالے تو اتارے نہیں جاتے____🖤
ہمارے ساتھ کوئ بیٹھ کر نہیں رویا __ 💔
سبھی نے جان چُھڑائ دعائیں دیتے ہوئے🙃
ہر شخص تو فریب نہیں دیتا
مگر اب اعتبار زیب نہیں دیتا🥀🙂
ایک دن میں کہیں کھو جاوں گا اور میری باتیں میری ٹائم لائن پر رہ جائیں گی۔۔۔۔🙂سب یہی سمجھیں گے کہ آف لائن ہوں۔۔۔۔۔۔🙂تب اور کچھ مت کرنا بس میرے حق میں دعا کر دینا۔۔۔۔۔ ✨
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain