Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

اگر کوئی فتویٰ آجائے چند گھنٹوں کے لیے خودکشی حلال ہے تو آدھی دُنیا آپکو قبرستان میں ملے گی. 🙃💔

Nomi@khan
 

وقت ایک سا نہیں رہتا
😥😥
وہ خود بھی روتے ہیں جو دوسروں کو رولاتے ہیں

Nomi@khan
 

💘 چھوڑ دی ہے اب ہم نے وہ فنکاری ورنہ، تجھ جیسے حسین تو ہم قلم سے بنا دیتے تھے👽

Nomi@khan
 

مُجھ سے مُخلص تھا نہ واقف مرے جذبات سے تھا
اُس کا رشتہ تو فقط اپنے مفادات سے تھا...

Nomi@khan
 

*ہم خاموش تھےکہ برباد نہ ہو گلشن کا سکوں*
*نادان سمجھ بیٹھے ہم میں قوتِ للکار نہیں رہی🔥⁦❤️⁩*

Nomi@khan
 

🥰__مجھ میں کچھ خاص نہیں لیکن__"🥀🥀♥️♥️مجھ جیسے عام بھی نہیں ملتے_____"♥️♥️

Nomi@khan
 

گہری باتیں سمجھنے کے لیے گہرا ہونا پڑتا ہے
اور گہرا ہونے کے لیے گہری چوٹیں کھانی پڑتی ہیں
✨♥️

Nomi@khan
 

🙏🏻🙏🏻آپ اپنی اچھائیوں پر دھیان دیجئے 😏
😌میں اپنی برائیوں کا حساب دے دوں گا🙂

Nomi@khan
 

اور مرد کی خوبصوتی تو یہ ہے
کے وہ غصّے میں بھی عورت کی عزت کرے ♥️

Nomi@khan
 

جب آپ نے خوش رہنے کا فن جان لیا تو خود بخود زندگی گزارنے کا بھی فن جان پاؤگے
اور آپکو یہ احساس ہوگا کہ زندگی ایک بوجھ نہیں بلکہ گل و گلزار ہے۔۔
اور خوش رہنے کیلئے حدِ عمر کی کوئی شرط نہیں✨💯
🥀

Nomi@khan
 

*بہادر وہی ہوتا ہے جو اپنے خوف کو دبوچ لے اور پھر پھونک مار کر اس کو راکھ کی طرح اڑا دے۔
خوف سے بھاگنا مسئلے کا حل نہیں ہوتا۔ خوف کے اندر غوطہ کھانا اور پھر اس سے نکل آنا انسان کو اصل آزادی دیتا ہے...

Nomi@khan
 

وَلَا تَهِنُوۡا وَ لَا تَحۡزَنُوۡا وَاَنۡتُمُ الۡاَعۡلَوۡنَ اِنۡ كُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِيۡنَ ۞
دل شکستہ نہ ہو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو...
بیشک
ان شاء اللّٰه ❤️

Nomi@khan
 

ﻭﮦ ﺗﻮ ﯾﮑﺘﺎ ﮬﮯ ﻣﮕﺮ ﻋﺎﻟﻢِ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﮯ ﮐﺌﯽ ﻧﺎﻡ ﭘُﮑﺎﺭﮮ ﺍُﺱ ﮐﮯ۔۔۔
اللہ♥️

Nomi@khan
 

*گفتگو نرم الفاظ میــــــــں کیا کریں ... کچھ لوگ تو ... زندگی کے درد سے ... کراہ رہے ہوتے* *ہیــــــــں ... اور آپــــــــ کو ... معلوم ہی نہیـــــــــں ہوتا* 🍁

Nomi@khan
 

🏻🏻_____"💖✌🏻
✨میں برداشت کرنے کے بجائے الگ ہونے کے حق میں ہوں!
کیوں کہ آپ کا نفسیاتی طور پر صحت مند ہونا محبت سے زیادہ ہے--💫*̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊

Nomi@khan
 

قرآن انسان کو خوبصورت بناتاہےقرآن کو اگر ہم دل سے پڑھنے لگیں اور عمل کریں تو عام ساانسان بہت خوبصورت ہو جاتاہے
🥰

Nomi@khan
 

نماز فجر اور مغرب کے بعد کی دعاا!🤲
اَللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّارِ
اے اللہ کریم مجھے دوذخ کی آگ سے بچا۔
آمین ثم آمین 🤲🥺

Nomi@khan
 

میری خوبیوں پر رہتے ھے یہاں اہل زباں خاموش
میرے عیبوں کا ذکر آ جائے تو گونگے بھی بول پڑتے ہیں.😊

Nomi@khan
 

صورتیں کتنی ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں.!!!❤😞
نصیبـــوں کــــی مـــحتاج ہوتــــی ہیـــــں.!!!💐

Nomi@khan
 

#منافقوں_کو_پرکھا_ہے_ہم_نے_قریب_سے✌
💯
#بڑے_🔥🔥با_آدب_لوگ_ہوتے_ہیں✌💞