Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

پوچھا حال شہر کا تو سرجھکا کہ کہا_😔
لوگ تو زندہ ہیں ضمیروں کا پتا نہیں..!💔💯

Nomi@khan
 

میں تو بس دیکھنے جاتا ہوں روانی اُس کی
اور وہ دریا مُجھے پیاسا سمجھ لیتا ھے

Nomi@khan
 

ٹوٹ کر اور ہوئے ہم مضبوط،
خوف یہ تھا کہ بکھر جائیں گے!!

Nomi@khan
 

✌️نظرانداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں ماہر
نگاہیں پھیر لینے کا ہنر ہم کو بھی آتا ہے👏❤️❤️

Nomi@khan
 

Aj kal sar say baal kam or
Nazro say log zyada gir rahy hain..

Nomi@khan
 

کبھی کبھی ہمیں خود سے بھی معافی مانگ لینی چاہیے بہت زیادتیاں کر جاتے ہیں ہم خود کے ساتھ 🖤🙂💔

Nomi@khan
 

جو میرے سچ سے روٹھ جاتے ہیں،🔥
اُن سے شاید بولے ہی جھوٹ جاتے ہیں۔🌚

Nomi@khan
 

یوں نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد

Social media post
N  : میرے کچھ قیمتی اثاثوں میں 😍✨💕 اک تصویر ہے آپکی بھی۔۔۔♥️🌸✨ - 
Nomi@khan
 

اپنے اخلاق اور کردار کو ہمیشہ بلند رکھو کیونکہ
اس سے خون اور خاندان کی پہچان ہوتی ہے ❤

محبت کریں تو نکاح کریں ۔۔۔۔
ورنہ گوشت کی تلاش میں تو کتے ہوتے ہیں 😒😏
N  : محبت کریں تو نکاح کریں ۔۔۔۔ ورنہ گوشت کی تلاش میں تو کتے ہوتے ہیں 😒😏 - 
Nomi@khan
 

اپنے مِزاج سے میں خُوب واقف ہُوں تھوڑے لوگوں سے مِلتا ہُوں مگر مُخلص ہو کر...!
Tawaqu hay sub say 😞💔🥀

Nomi@khan
 

*ہر انسان اپنے ظرف کے مطابق*
*دوسروں سے پیش آتا ہے*🥰
Kuch log aest huty hay har koi nhi

Nomi@khan
 

فانی محبتوں کے پیچھے بھاگ بھاگ کر بھی جب خالی ہاتھ رہ جاوگے تو یاد آئے گا تو بس خدا اور اسکی محبت...!

Nomi@khan
 

اختلاف کے باوجود احترام سے پیش آنا
بہترین تربیت کی دلیل ہے❤️
khaN 😞💔🥀

Nomi@khan
 

"اتنا آسان نہ بناؤ خود کو
کہ جو نظر ڈالے سمجھ جائے"

Nomi@khan
 

_*🌴ہمارا سب سے غلط گمان یہی ہوتا ہے کہ کوئی ہماری جگہ نہیں لے سکتا ۔۔۔💔*_

Nomi@khan
 

جنہیں راستوں کی خبر نہ تھی وہی منزلوں کو پہنچ گئے
جنہیں راستوں گا شعور تھا وہی راستوں میں بھٹک گئے

Nomi@khan
 

نہ ہم گرے نہ ہماری توقعات کے مینار گرے.. 🔥
مگر ہمہیں گرانے میں بہت سے لوگ بار بار گرے😌🔥

Nomi@khan
 

ہم نے ہر شخص کو احترام کے قابل سمجھا
کسی کے دل میں کیا ہے خدا جانے...!