لوگـــــ بــــؔــــدل جاتــــؔــے ہیــــؔــں
وقتــ تــؔــو ایڪـــ بہانـــؔہ ہــــؔـوتا ہــؔــے🙂💔
████████████████
اور انسان کا بہت اچھا ہونا بھی
اُسکو بہت نقصان ديتا ہے❤🙂
ہر شخص نے پركها ایسے.......🙃
سارے امتحان ہم پر فرض ہوں جیسے.......🔥
ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں..
ہر شخص مقدر کا _____ سکندر نہیں ہوتا.
کردار باغی ہو تب کہانی عظیم بنتی ہے
دیکھ اِن آنکھوں میں خدا کے سوا کوئی ڈر نہیں۔۔۔۔@"💯✌
یہ کفن، یہ قبر، یہ جنازے، رسم شریعت ہے اقبال🍁
مر تو انسان تب ہی جاتا ہے، جب یاد کرنے والا کوئی نہ ہو.💔💔
*دعائے سفر پڑھی اور پھونک دی اس پر*
*اسے لگا تھا ہم پاؤں پکڑ کے روکیں گے*
محشر میں وہی رات پڑے گی تجھے بھاری
جو شب ترے ہمسائے نے فاقے میں گزاری🙏
🍁 !!!! مانگنا ھی چھوڑ دیا ھم نے وقت کسی سے !!!! 🍁
💞 !! شائد انکار کی بھی فرصت نہ ھو کسی کہ پاس !!! 💞
"محبوبہ جب بدتمیزی کرنے لگ جائے تو سمجھ جاؤ کہ وہ بیوی بننے کے لئے ذہنی طور پر تیار ہو چکی ہے !🔥 __❤🥀
محبت لاکھ قیمتی سہی لیکن عزت انمول ہوتی ہے"🙂 - 👍 💔
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جاینگے 💔
مجھے شک ہے کہ میری موت جوانی میں ہوگی 😔🥺ـ
~ 🌻🌸 "-
- دنیا میں اچھے لوگوں کی کمی نہیں ہے
اگر کوئی نا ملے تو خود بن جائیں۔🙃🥀
⋅•⋅⊰∙∘☽
🦋_______________ 🌍🥀
رب کی فیصلوں کی مصلحتیں ہمیں بہت دیر سے سمجھ آتی ہیں۔
آخر انسان ہیں نادان تو ہونگے ہی۔
🔏🌍_____________ 🦋🙂💔
تم میرا ہاتھ تو پکڑو
میں ثابت کر دوں گا کہ ہر کوٸی نہیں چھوڑتا🔥❤️
🌍🔐♥️🌸
*💕🙃یہ بات سمجھ لینی چائیے ... کہ ہر شخص آپ جیسا نہیـــں سوچتا ہے ..🤗❣️
*اور نہ ہر انسان آپ جیسا محسوس کرتا ہے☺️❤️🍂
#فکر_میں_رہوگے_تو_خود_جلوگے🔥🔥🔥🔥
#بے_فکر_رہوگے_تو_دنیا_جلے_گی🔥🔥🔥🔥
یقین رکھو....!!!✨
کہ جس نے مقدر لکھا ہے۔☝️
وہ بدل بھی سکتا ہے۔🤲
اللہ بادشاہ❤
وقت" کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے!🥀
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی🌹☹️.!
عرش والے ھمارے حوصلے بلند رکھنا💯💯
دنیا کی بڑی حسرت ہے ہمیں جھکانے کی✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain