ہم روئیوں سے _واقف لوگ🔥
اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے❤️
✌️ کردار دیکھ کر لوگ مرید ہو جاتے ہیں ✍️
ہم ذبردستی دلوں پر قبضہ نہیں کرتے 🤞
مجھے تیرے حسن وگماں سے نہیں مطلب
تو وفا پرست ہے تو قربان اے جاں تجھ پر
مجھے تم سچ کے تھپڑ مار کے زخمی کر لینا مگر سنو جھوٹ کے بوسوں سے کبھی میری ذات کو آرام نا بخشنا-"🙂💔
عیب ڈھونڈو گے تو ملیں گے ہی🙏
خدا کے بندے ہیں، خدا تھوڑی ہیں
کچھ اُسے بھی دُوریاں پسند آنے لگی ہیں 🥀
کچھ میں نے بھی وقت مانگنا چھوڑ دیا🙃
تمھارے کچھ بھی نہ تھے مگر تمھارے ساتھ
کسی کو دیکھا تو دل سے بُرا لگا ہم کو.....!!!
*✨بعد مرنے کے قدر ہوتی ہے، کتنے مُردہ پرست ہیں ہم لوگ. ,!!🍂🙏💔*ہ
✟̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊━ꔹ⃟ؖؖؖؖؖؖؖؖ•❥
*.کیسے ھو جاتے ھیں لوگ*
*کبھی اِسکے ، کبھی اُسکے 🍁*
🔥*______مطلبی لوگ______🔥*
#نظرانداز کرنے میں فقط تم ہی نہیں #ماہر ـ
#نگاہیں پھیر لینے کا #ہنر ہم کو بھی آتا ہے ـ🔥💯🔥
اب تو دل تنہائ میں رہنے کا عادی ہوگیا💔💔💔
بدل گۓ وہ لوگ جو صبح شام حال پوچھا کرتے تھے💔
*♡ ❍ ⎙ ⌲*
*𝐋ᶦᵏᵉ 𝐂ᵒᵐᵐᵉⁿᵗ 𝐒ᵃᵛᵉ 𝐒ʰᵃʳᵉ***
_________________________
_________________________
*ᴘᴏsᴛ ʙʏ⭝*
*✤͜♥️ ⃟🇨ʊ Ꮖ 𝐄 ,,ɮ օ ʏ "😘*
#اکیلے ہی گزرتی ہے زندگی 🙏🏻
صاحب
#لوگ تسلیاں تو دیتے ہے پر ساتھ #نہیں😢😢💔
مسکراہٹ! 🙂
"آپ کی مسکراہٹ دین میں صدقہ اور زندگی میں خوبصورتی ہے۔"
🌻💜🥀❤️─┼● ─┼●



