کوئ دنیا میں چہرے دیکھتا ہے😐
کسی کو اک چہرے میں اپنی دنیا نظر آتی ہے😍
👑
"سب کچھ عارضی ہے
جذبات، خیالات، منظر، لوگ اور دنیا"🌸🖤🙂 ッ
💕مانا کہ ہم ادب سے بات نہیـــــں کرتے
پر یہ مانو کہ ہم مطلب سے بات نہیــــں کرتے!!💕
💕یہ نرم لہجہ یہ پیاری باتیں تیـــــرے لیے ہیں
ہم اس لہجے میں سب سے بات نہیــــں کرتے!!
اگر میں آؤں گا صدیوں کی عمر لاؤں گا
کہ تیرے پاس مجھے مختصر نہیں رہنا
#وہ رب کن کہتا ہے اور تمہارے آنسو سکون بن جاتے ہیں۔۔🌸😍
#"تو تم اللّٰہﷻ سےبات کیا کرو..✨
تاکہ تمہاری بات بن سکے۔"❤🦋
💓
مجبوری محبت سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے. 💔
ﺍﺏ ﻗﮩﻘﮩﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﻋﻼﺝِ ﻋﺸﻖ
ﮨﻢ ﻣﺪﺗﻮﮞ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮨﮯ۔۔۔ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ۔۔
وفاؤوں کی ہم سے توقع نہیں ہے
مگر ایک بار آزما کر تو دیکھو🖤🕊
ہم نے کیے گناہ تو دوزخ ملی ہمیں ۔
دوزخ کا کیا گناہ کہ دوزخ کو ملے ہم ۔
❤️🥀🔥
ہم سادہ لوگ تھے 🔥💯
💔مرشد💔
😔ہم سے سنبھالے نا گئے منافقت کے رشتے.😔😔
وہ شخص میرے ہی لشکر سے بغاوت کرگیا💔😒 😏 جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی💔 🙂💔
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔.
لازم نہیں حیات میں احباب کا ہجوم۔۔۔!
مِل جائے وفادار تو ایک شخص بہت ہے،،
تو بدل گیا تسلیم کر..🙂
میں بھی بدلوں گا یقین کر. .🖤
Ap asteen ki bath karty hu sahib
Humny dil me bhi saaanp palyyy hay.
💔💔💔💔💔💔💔💔🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😥😥😥😥😥😥😭😭😭😭😭😭😢😢😢🥺😥😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

*" اور پھر سب کو خوش رکھتے رکھتے آخر میں ہم خود کو ہی کھو بیٹھتے ہیں! ۔"*💔🙂
*


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain