زندگی بھر ایک دوسرے کا دوست بنے رہنا
چند روز کے عاشق ہونے سے بہتر ہے
تنہائ پسند 😪🐾۔🌹🥀
زندگی کا سب سے بڑا نقصان موت نہیں بلکہ زندگی کا سب سے بڑا نقصان زندہ انسان کے ضمیر کا مر جانا ہے
دنیا سانپ کی مانند ہے جو دیکھنے میں رنگ برنگی، چھونے میں نرم ملائم اور اندر سے حقیقت میں زہر سے بھری_
اگر
انسان دنیا میں
ماں باپ کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے تو
میں کہتا ہوں دنیا میں ایسا کوئی رشتہ نہیں جو آپ کو
مرنے پر مجبور کرے
میں باہر نہیں جانا چاہتا
وہاں انسان موجود ہیں
رشتے ہماری سب سے بڑی طاقت ہوتے ہیں لیکن ہم انکو اپنی سب سے بڑی کمزوری بنا لیتے ہیں 💚
ایک لڑکی کا کہنا ہے کہ پہلے میں گھر میں برتن دھوتی تھی۔ پھر میں نے 2 سال محنت کی اور ایم اے انگلش کی ڈگری حاصل کی۔ اب میں برتن Wash کرتی ہوں۔ 🔥🥀
✿۔
ツ🔥🙂🖤
زندگی اتنی سستی نہ بناؤ کہ 😌
دو ٹکے کے لوگ کھیل کر چلے جائیں 🙌
یوں نہیں ہوتی جنازوں میں بھیڑ
ہر شخص اچھا ہے چلے جانے کے بعد
Waqt par kadr krna seko
اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
میں نے عدیم اس کو مکرنے نہیں دیا ♥️✨
🍁
سیکھ جاؤ وقت پر کسی کی چاہت کی قدر کرنا 👌
کہیں کوئی تھک نا جائے تمہیں احساس دلاتے دلاتے! 💔💔
فرق نہیں پڑتا دنیا کیا کہتی ہے !
شہزادہ ہوں میں ! میری ماں کہتی ہے🥀🖤
😊
کچھ دوستوں سے تعلق 🤝🏻🔥
خونی رشتوں سے بھی گہرا ہوتا ہے ❤️👑
*کھــؔــــو گئے تــؔــــو پچھتاؤ گــؔــــے بہت! مجــؔــــھے تو لــؔــــوٹ آنے کــؔــــی عادت بھی نہیــؔــــں🥺❤️*
♥️
خُدا کے بعد سہولت یہ صرف ماں نے دی۔
گناہ دیکھ کے لقمہ میرا نہیں روکا۔
میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے ،مجھ کو🥀
میں نے بھی حرف لکھے ہاتھ نہ آنے والے🍂
#وَالطَّيِّبُوْنَ_لِلطَّيِّبَاتِ°•°•°🤎
اور پاک مرد پاک عورتوں کے لیے ہیں!♥️
جو زندگی کی دھوپ چھاؤں میں
ساتھ رہیں قیمتی وہی ہوتا ہے💔🙂
جو کھوٹے سکے چلتے نہیں بازار میں
وہ خامیاں نکال رہے ہیں ہمارے کردار میں🖤🔥
زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ھو جائیں' تو ان کو
سنبھالا جاتا ھے تبدیل نہیں کیا جاتا_🖤
#
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain