شک نہیں,گمان نہیں,یقین ہے مجھے🥺💔 میری جان " کوئی کسی کا نہیں "💯💔 ..
سب کو گولی کی طرح لگتی ھیں باتیں میری اس کا مطلب ھے کہ اچھا ھے نشانہ میرا 🖤"
💞 مجھـے غم نہـیں ہـے اس کا کہ بدل گیا زمانہ ۔ میری دوستی ہے تم سے کہیں تم بدل نہ جانا ۔! 💞 Dosto ALLAH apko hamesha khush raky abad raky sath raky ameen summa ameen
ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں
ڈھانپ رھی تھی وہ خود کو آنچل سے بار بار بھلا رات چھپا سکتی ہے کبھی چاند کا حسن
نہ جانے کس کی نظر لگ گئی اس خوبصورت زندگی کو جو روز بات کرتے تھے آج یاد نہیں کرتے 💔
کسی شب ہجر میں اعلان سنو میرے مرنے کا تو خوشی سے " إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ" کہنا نہ بھولنا..💔🙂 🥀💗l
وہ مسکراتا ہے میری باتوں پہ،🍁 یعنی وہ تھوڑا سا میرا ہو چکا ہے ✨
فاصلے اہمیت نہیں رکھتے ،😊 تعلق میں مخلصی ہونی چاہیے،❤️💯
زندگـــی بھی کتنی "عجیــــب" ہے،،😑 مسکـــراؤ تو "لوگـــــ" جلتے ہیـــں،،🔥🤔 خاموش رہو تو "سوال" کرتے ہیــــ😐
کچھ لوگ اپنی جوانی کا خوبصورت حصہ ڈِپریشن میں گزار دیتے ہیں..🙂 💔
ﺗﻮ نیند ﺳﺎ میرﯼ ﺁنکھ میں ﺍﺗﺮﮮ میں ﺧﻮﺍﺏ ﺳﺎ تجھے ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ دیکھوں
ہم سے مت پُوچھ کہ کب چاند اُبھرتا ہے یہاں؟ ہم نے سُورج بھی تِرے شہر میں آ کر دیکھا.
فاتحہ اُن خوابوں پر جِن کی تعبیر تُم تھے