Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

مل گیا ہے تو سنبھال کے رکھو !
ورنہ محبوب درختوں پہ نہیں لگتے-🔥💔
🥀

Nomi@khan
 

دھڑکتا تھا کبھی 🖤
اب کانپتا ہے دل 💔

Nomi@khan
 

مکافات عمل اٹل ہے میری جان
خدا دل توڑنے والوں کو معاف نہیں کرتا
#Nomi@khan

Nomi@khan
 

،،،مسکرانے کا بھی کوئی مول نہیں ہوتا💙
تول تو کُچھ رشتوں کا بھی نہیں ہوتا 💙
لیکن بہت سے لوگ مل جاتے ہے راستے پر 💙
مگر تیری طرح جانم ہر کوئی انمول نہیں ہوتا💙

Nomi@khan
 

غرور جچتا ہے تبھی تو کرتا ہوں
میں وہ نہیں جو ہر کسی پر مرتا ہوں🖤🙂

Nomi@khan
 

" سب سے زیادہ تکلیف دہ لمحات وہ ہوتے ہیں
جب آپ اپنی سب سے زیادہ قیمتی چیز کو بچانے میں خود کو بے بس محسوس کرتے ہیں🙂💔

Nomi@khan
 

یہ بھی اچھا ہےِ کہ ہم اچھے نہِیں ہیں.🖤🥀

Nomi@khan
 

*مفاد بڑی چیز ہے صاحب💯*
*پورا ہونے تک لوگ ساتھ رہتے ہیں* 😔🖤

Nomi@khan
 

Muhabbat chahy jitne me sachi or.gihri hu likn buzdil shakhs say hujai to adhuri hi rehti hay...
Just post . Mujhy kabhi nahi hua pyaar.. 💔💔

Nomi@khan
 

🦋~👑):~🐰
ھم بُرے ہی سہی تُم اچھوں سے نبھاؤ🌸💍

Nomi@khan
 

ھم کیوں غم کرے کے ھمیں وہ نھیں ملے👎✌
غم تو وہ کرے جسے ھم نھیں ملے😏

Nomi@khan
 

تم نے دیکھی ہی نہیں ہماری پھولوں جیسی وفا💞
ہم جس پر کھلتے ہیں اسی پر مرجھا بھی جاتے ہیں

Nomi@khan
 

. 💯نفرت کرنے والے فدا ہیں ہم پر
سوچو محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا💖

Nomi@khan
 

💞اکیلا کوئی بھی شیر نہیں ہوتا💞
💞صاحب💞
💞محفلیں یاروں کے ساتھ سجتی ہیں💕

Nomi@khan
 

پیر فقیر تو چپ ہی رہتے ہیں
دنیا دار ہی دینی باتیں کرتے ہیں.🔥💯

Nomi@khan
 

کیوں جان چھـــــڑکتے ہو پھر ان زہرہ جبینـــــوں پر
جب تم کو خبــــــر ہے ؟ یہ نقصان کی باتیـــں ہیں!
࿐❥

Nomi@khan
 

کردار کی خوبصورتی کو کبھی گرنے نہیں دیا ❤️🔥💫
دھوکے بہت کھائے مگر کبھی دھوکا نہیں دیا 💯🌸

Nomi@khan
 

مُخلص ہیں تو مُختصر ہیں❤️
مَطلبی ہُوتے تو ہجُوم ہُوتا🔥

Nomi@khan
 

اب مجھے تکلیف نہیں ہوتی چاہے 🧸
جتنی اونچائی سے گرایا جائے🍂
کیونکہ💔
مجھے ان ہاتھوں نے دھکا دیا
جن پر مجھے پورا یقین تھا😥💯🤘
💔_______________🤍🍒⃝
👑⃝🕊____________💔
😘⃟⃪♥️̟⎝💙•||•●┼┼──🦋•⃝🥰
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♡ ❍ ⎙ ⌲
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

Nomi@khan
 

*~°||°_____💙✨🌸🔐"-~*
*💫❤️ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ -:';)) 🌸🎀*
*الحمدللہ کہئیے اور یاد رکھیے*
*آپ کی زندگی ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے*
~°||°💙✨🌸🔐"-~*