Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

Dil say utra hua shakhs pehly jise muaqam kabhi bhi hasil nahi kar sakta

Nomi@khan
 

میری تصویر بناتے ہو مگر دھیان رہے
آنکھ ویران لگے.. زلف پریشان رہے
👈 زندہ درگو،💀

Nomi@khan
 

Sub buht dil dukaty hay 🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Nomi@khan
 

Gehri bathy janny kailye gehra huna parta hay
Or gehra unay kaikye gehri chuty khani parti hay..

Nomi@khan
 

یہ جو پتھر دیکھ رہے ہو انسان تھا کبھی۔۔۔۔🥀💔
اہلِ محبت کو بتا گیا ہے انتظار ایسے کرتے ہیں.😥
❤❤

Nomi@khan
 

شخصیت دیکھ کر عزت کرنے کا قائل نہیں🍁
جو عزت کرتا ہے اس کی عزت کرتا ہوں⁦💯✨🔥💙

Nomi@khan
 

کہانی ختم ہوئی اور ایسی ختم ہوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے بجاتے ہوئے💯💝💔

Nomi@khan
 

••✓🎀🖤✨ کاش میں تمنا سے دور اپنے خوابوں میں رہتا !
🥀🔥 * 🙂 ☆❍❤️🌏🦈

یہاں کیا کر رہی تھی؟؟
تمہارا "انتظار"
کیوں ؟
بےوجہ!
اور اس نے اس کی آنکھوں پہ نرمی سے ہونٹ رکھ دئیے!
کیونکہ وہ جانتا تھا انتظار میں سب سے زیادہ سلگنا "آنکھوں"  ❤ کو پڑتا ہے
N  : یہاں کیا کر رہی تھی؟؟ تمہارا "انتظار" کیوں ؟ بےوجہ! اور اس نے اس کی - 
Nomi@khan
 

قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
*لَا تَقْنَطُوْا۝*
نا امید نہ ہو
*لَا تَهِنُوْا۝*
ڪمـزور نہ پڑو
*لَا تَحۡزَنُوۡا۝*
غمگین نہ ہو
*لَا تَيْاَسُوْا۝*
مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
ڪمزور تمہارا وقت ھے_"
اللّٰـہﷻ نہیں"💙"🙂
80 saal me bhi nahi seka kia palawani

Nomi@khan
 

🌺﷽Juma Mubarak﷽🌺
_جمعہ مبارک ❤️🌸
"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ
"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"
آمین️🤲❤️
✨🦋✨
💓🥀✨😇’
🕌┏━━━﷽━━━━┓🕌
🕋𝙅𝙪𝙢𝙢𝙖 𝙈𝙪𝙗𝙖𝙧𝙖𝙠🕋
🕌┗━━━ ﷽━━━━┛🕌

Nomi@khan
 

Good night..... abhi huwe nahi hu jaingy ......

میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں...
🙃🥀💔✍️
N  : میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں...  - 
Nomi@khan
 

💔੍᭄͜͡*
بُت کو کپڑے پہنا کر انسان کے بدن کو عریاں چھوڑ کر ،
انسانیت کی باتیں کرتے ہیں . 💔

اک میں ہوں ایک آخری درجے کی اذیت
گنتی کے دو ہی لوگ ہیں میرے مکان میں😥💔
N  : اک میں ہوں ایک آخری درجے کی اذیت گنتی کے دو ہی لوگ ہیں میرے مکان میں😥💔 - 
بستر کی بات آئے تو کوئی ذات بھی نہیں دیکھتا 
نکاح کی بات آئے تو نسلیں یاد آجاتی ہیں
N  : بستر کی بات آئے تو کوئی ذات بھی نہیں دیکھتا نکاح کی بات آئے تو نسلیں یاد - 
آنکھ پُرنم، اشک زم زم، سانس مدھم، وقت ہے کم
وِصال راحت،ہجرماتم، رقیب قاتل، موت مرہم...!😐
N  : آنکھ پُرنم، اشک زم زم، سانس مدھم، وقت ہے کم وِصال راحت،ہجرماتم، رقیب قاتل، - 
Nomi@khan
 

مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر 😞
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے!
◽♠ ♠◽

Nomi@khan
 

----میں تمہیں وہ دکھ کیسے بتاؤں----🍂
---جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگانا لازم ہو جاتا ہے---🍂

Nomi@khan
 

---یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر----
--------اچھا ہاں--------
--میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہیں--
◽♠ ♠◽