ہائے..!! أس مکمل شخص کو معلوم کہاں..!!
آدھی راتیں..!!آدھے غم.!!اور آدھے ہم",.💔
◽♠ numi bro♠◽
تم نے آنا ہو تو چلے آنا بہت آسان پتہ ہے میرا
تحتی لگی ہو گی میرے نام کی اور مٹی کا ڈھیر ہو گا
ہر شخص با اصول ، ہر شخص باضمیر 🔥
صرف اپنی ذات تک، ذاتی مفاد تک🍂
ظرف ہو تو غم بھی ایک نعمت ہے خدا کی
جو سکون رونے میں ہے وہ مسکرانے میں کہاں
کاش آنسو جمع کیے ھوتے
آج اپنا بھی اک سمندر ھوتا،،،،،،،،
ہم سا سیاہ نصیب بھی ہوگا کوئی بھلا۔۔۔۔!!
اک شخص ہم سے دن کے اجالے میں کھو گیا
جن پھتروں کو تراش کر زبان دی ہم نے
وہی پلٹ کر تو وہ ہم پر وار کرنے لگے
رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے
کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے
کسی پہ کرنا نہیں اعتبار میری طرح
لٹا کے بیٹھوگے صبر و قرار میری طرح
🙁💦
Atbaaar nahiiii krnaaaaaa
*زندگی میں لوگوں کا آنا بھی*
*ایک مقصد ہوتا ہے*
*1)کچھ آپ کو آزمائیں گے،*
*2)کچھ آپکو سکھائیں گے،* *3)کچھ آپ کا استعمال بھی کریں گے*
*4) کچھ آپکو جینے کا صحیح مطلب بھی بتائیں گے..
Poha shwye khafa kigay ma dacha pa .....
اور پھـر یـہ حقیقـتـــ ہــے
رنگیـن لبـاس پہننــے ســے
زندگـی کــے کھوئــے ہوئـے رنگ واپـس نہیـں آتــے ۔۔ 🌺

عمرکم ہےتوکیاہوا🌾
دنیاکاہررنگ دیکھاہےہم نے🖤
🤫🍂
For 80 saal budyaaa
*_اوڑھ کر مٹی کی چادر بے نشاں ہو جائیں گے_*
*_ایک دن آئے گا ہم بھی داستاں ہو جائیں گے_*🔥❤️
عجیب خواب تھا حیرت بھرا جس میں، میں نے__
اپنی روتی ہوئی تصویر کے __,,__ آنسو پونچھے__
ساحل کے سکوں سے ہمیں انکار نہیں لیکن،💯
طوفانوں سے کشتی نکال لانے کا مزہ اپنا ہے🔥
_"🙂✨
°||_____________🥺🖤🥀
_"روتے روتے تھک گئی ہیں آنکھیں_"💔
اب بس آ جاو لوٹ کر_"🙂🖤
🔐🌸
💔💔ھم بھی مرجائنگے ایک دن،،💔💔 💔💔کیا تم نے سنا نھیں" #کلُّ_نفس_ذاٌئقتہ_الموت
بات کا حل نکالئے صاحب 💔
ایسے کیسے بھلا، خدا حافظ🥀
6 September🇵🇰Pakistan Defence Day🇵🇰
مٹی میں جب لہو ملــــــے تو وطـــــــن بن جاتا ھــــــے
تیرے جانبازوں، جاں نثاروں، تیرے سپوتوں
تیرے شہیدوں کا بـــــــے بہا ، جاں فزاء لہو
وطــــــــن کی مٹی گـــــــواہ رہنا
"یوم دفاع و شہدا "
Pakistan Zindhabad 🇵🇰🇵🇰❤️❤️
Pak Army Zindhabad 🇵🇰🇵🇰❤️❤️
Good morning 🌄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain