Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ 🖤
دل پر بہت زور سے لگتا ہے🙁
*♠؏ــشـ❥ـہــــق͜🔥دا🔥͜روگـــــــــ♠*

Nomi@khan
 

کاش محبت میں بھی❤❤انتخابات ہوتے۔😅
غضب کی دھاندلی کرتے💥🔥ہم تجھے پانے کے لیے۔۔😘

Nomi@khan
 

اک تیرا ہجر
جو بالوں میں سفیدی لایا
اک تیرا عشق
جو سینے میں جواں رہتا ہے

Nomi@khan
 

*جی چاہتا ہے بہت زیادہ نیند کی گولیاں کھا کر*
*کچھ دنوں کیلئے سکون سے سو جاوں💔🙂

Nomi@khan
 

تعلق رہے نہ رہے🥀
احترام باقی رہنا چاہیئے ✌💔🔥🚬🖤🥀’

Nomi@khan
 

" اور پھر کبھی کبھی من پسند لوگوں سے بھی فاصلے اختیار کرنے پڑتے ہیں! ۔"
🙂♥️💯 #✨

Nomi@khan
 

Yaha par ik fatto name ki churail the ab nhi hay kaha gaye hay ... meri dusri id me the agr hay to b
Mujh say bath krly

Nomi@khan
 

Koi to ho jissay apni taklef dukh sukh dard kahy

Nomi@khan
 

🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😡😡😡😡😡😡😡😡😡😢😢😢😢😢😢☹️☹️☹️☹️☹️😥😩😫😓😰😨😞😣😖
Kuch nhi keh sakta

Nomi@khan
 

مجھ ﮐﻮ ﺩﮬﻮﮐﺎ ﺩﮮ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺫﻭﻕ ﺍنتخاﺏ..!🔥💔
۔مرشد
ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﻣﯿﺮﮮ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ،ﻣﺠﮭﮯ ﻭہی ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﮯ👌💔

Nomi@khan
 

waqt waqt ki bath hay sahib

Nomi@khan
 

میں رویوں سے واقف لڑکا۔۔۔💀
آہم ہونے کا وہم نہیں پالتا۔۔۔۔۔🤘

Nomi@khan
 

𝘽𝙤𝙮𝙨 𝙈𝙚𝙖𝙣𝙨
𝙏𝙝𝙤𝙪𝙨𝙖𝙣𝙙 𝙊𝙛 𝙋𝙖𝙞𝙣𝙨 𝘽𝙪𝙩 𝙎𝙢𝙞𝙡𝙚 🙂🖤❀|[•°🌼°•]|❀
𝄟≛⃝

Nomi@khan
 

نفرت وہ چیز ہے جسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے
اور
محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے🔥💙

Nomi@khan
 

*اپنی ہی کہانی سے نکل جانے کا دکھ سمجھتے ہو🖤*

اگر آپ دوسروں کی تکلیف اور محبت کو دیکھ کر اور سن کر اگنور کر رہے ہیں تو آپکو چاہیے مٹی کا تیل خود پر گرا کر آگ لگا لیں۔کیونکہ آپ جیسے لوگوں کو جینے کا بلکل حق نہیں۔
N  : اگر آپ دوسروں کی تکلیف اور محبت کو دیکھ کر اور سن کر اگنور کر رہے ہیں تو - 
Nomi@khan
 

ایسی "اذیتیں" کبھی نہیں بھلائی جا سکتیں ، جو "محبت" کے نام پہ دی گئی ہوں...💔🙂

Nomi@khan
 

چار لفظوں کا ہے حُسن تمہارا😳
فیشل, فاؤنڈیشن, کریم, مسکارا😂😂😁

Nomi@khan
 

مجھے پسند نہیں💫
بے شمار میں شمار ہونا 😇

Nomi@khan
 

jaha jana hay jao kis say bath krni hay kro shuq say karo adat say majbor hu