Beautiful People Nomi@khan : رنگ اُترے تو ہمیں چھوڑ دیا تو نے بھی خوبرو تھے تو تیری جان ہوا کرتے تھے - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Nomi@khan : وقت ایسا چل رہا ہے جہاں تمام اچھی باتیں ہمدردیاں سچی محبتیں..؟ اور انسانیت.؟... MORE▼سوشل میڈیا پر موجود ہیں لیکن انسان کے کردار میں نہیں...!!♥️🥀 🌎🔐👑♠️ - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : " کاش کہ ؛ مُجھے چند جادوئی لمحات مُیّسر آ جائیں ، جہاں میں تُمہیں جی بھر کہ... MORE▼دیکھ سکوں 💙 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Nomi@khan : لپ اسٹک کے سارے شیڈ غازہ و کاجل مہندی کے خوبصورت ڈیزائن دلکش قوس و قزح... MORE▼جیسے ملبوسات آنکھوں سے جھلکتی حیا سب بیکار ہیں ، اگر سراہی جانے والی نگاہ ہی میسر نہ ہو عورت محبوب کے بغیر نامکمل ہے۔۔۔!!! - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : یار۔۔۔ وہ پہلا اور آخری شخص تھا جس کے ساتھ میں نے ہر گناہ کرنے کی چاہ کی💔 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Nomi@khan : تیرے نام۔۔۔۔ کتنا خوبصورت ھے اس کا اور میرا رشتہ نہ اس نے کبھی باندھا ... MORE▼نہ میں نے کبھی چھوڑا - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Nomi@khan : میں بندوق اور گٹار🎸 دونوں چلانا جانتا ہوں طے تمہیں کرنا ہے کہ کون سی دھن... MORE▼پے ناچو گے - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : تمہارے پاس یقیں کا کوئی اِکّا ہو تو بتانا... میرے بھروسے کے تو سارے پتّے... MORE▼جوکر نکلے... - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : " اداکاری بڑا دُکھ دے رہی ہے! میں سچ مُچ میں مُسکرانا چاہتا ہوں! ۔ " 🖤🙂 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Nomi@khan : 🌝💛 تمہارے گورے گالوں پر ننھے کالے تِل چھت کے پنکھے پہ مکھیوں کے نشاں ہوں... MORE▼جیسے،،.😜🙈🌱 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : سچے رشتے کچھ نہیں مانگتے سوائے وقت اور عزت کے😊💔 #انشے - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : بعض اوقات ہم اُن لوگوں کو بڑی شدت سے یاد کر رہے ہوتے ہیں جن کہ لیے ہم ایک... MORE▼فضول خیال کہ علاوہ کچھ نہیں ہوتے 💔🥀 #انشے - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : بعض عورتیں خود کو خاص کرنے کے چکر میں بار بار ناراض ہو کر خود کو عام کر لیتی... MORE▼ہیں اور مرد ایسی عورت سے جلد بیزار ہو جاتا ہے💔🙂 #انشے - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : اور پھر ایک دن شاید۔۔۔۔۔۔! میرے لیے میرے محبوب کی محبت دوبارہ جاگ اٹھے... MORE▼گی🙂 #انشے - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : میرے دل کی ایک آرزو ہے کہ تم میری ہر بـــــات مانـــــو اور میـــــں تمھاری... MORE▼. . ایک بھی نہیـــــں..🙂🙌 #انشے - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Paintings Nomi@khan : tere husan ki sadgi or mizaj ki ajazi say pyaar hay wrna husan to azal... MORE▼say bikta araha hay misar ky bazaro me - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Nomi@khan : تمہارا وائس میسج جو لگ بھگ لاکھوں کلو میٹر کی دوری سے بھیجا گیا ہے۔۔۔۔ میں... MORE▼آنکھیں بند کر جب سنوں تو یوں لگتا ہے جیسے میں تمہارےگھر کے کسی کمرے میں موجود ہوں اور تم میرے سامنے بیھٹے بول رہے ہو ❤️🔥 #HeeR🥀 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nomi@khan : یار اُس شخص میں کچھ بات الگ ہے ورنہ اُس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے... MORE▼اُس سے کہہ دو کہ محبت میں خیانت نہ کرے وہ اگر خواب بھی دیکھے تو ہمارے دیکھے ❤️✨ 𝗠 𝗔 𝗟 𝗔 𝗡 𝗚 - 38 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT