کبھی کبھار لوگوں کی اصلیت کا پتہ ہونے کے باوجود بھی خاموش رہ کر صرف یہ دیکھا جاتا ہے کہ ان کی آخری حد کیا ہو سکتی ہے.🔥
😏🥀🥀🥀
اگر ھوتی وفا خون کے رشتے داروں میں
تو نا؛ َبکتے یوسف مصر کے بازاروں میں 😢
🍁اجنبی شاعر 🍁
یہ نرم *لہجہ*، اور پیاری *باتیں* سب تیرے لیے ہیں 🖤
ہم اِس *لہجے* میں ہر کسی سے *بات* نہیں کرتے 🥲🙃
مُخلص چھوڑ جائیں تو منا لیا کرو؛
منافق چھوڑ جائے تو اللہ کا شُکر ادا کیا کرو۔❣️ 🔥
آپ کو میرا انداز پسند آئے گا بس مجھے😊
سمجھنےکی کوشش کریں مجھے جاننے کی نہیں
ہم جب دوستی کرتے ہیں تو افسانے لکھے جاتے ہیں
⚔️💪🇵🇰❤️
اور جب دشمنی کرتے ہیں تو تاریخ لکھی جاتی ہے
.وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا✨
🥰
تمہیں ہم بتائیں گے مکافاتِ عمل کے معنی❤
.#ہم_تو وہ ہے جو تیری باتیں سُن کر تیرے ہوگئے ____ ❤
#وہ کوئی اور ہوگے جنہیں محبت چہروں سے ہوتی ہے ..❤
جس نے دیا قطرہ بھر ساتھ ہمارا
رہی زندگی تو سمندر لوٹائیں گے