ہماری نرمی کو ہماری کمزوری نہ سمجهنا
سر جهکا کر چلتے ہیں تو صرف خدا کے خوف سے
غریب سمجھ کر اٹھا دیا گیا
انکی نظروں کے سامنے
انکی محفل سے
اے دوست
مجھے تکلیف اٹھانےکی نہیں
انکے نظریں جھکا نے سے ہوئی
مُحبتوں کو محبت سے deal کیا کریں...!
غصّے سے رِشتے بچتے نہیں بلکہ رہے سہے بھی بِکھر جاتے ہیں...!
رِشتے سنواریں، بِگاڑیں نہیں...! 💐
- 🔥♥️ || "
میں آنکھ سے آنکھ ملانے کا ہوں قائل
سَر جھُکانے کی توقع نا کیجئے مُجھ سے_✌
تم ایک شخص کے جانے پہ رو پڑے ہو
ہمارا کوئی نہیں ہے! یہ ہنسی دیکھتے ہو 🔥
دلِ غریب بتا_☝ میں کیا دوں اُن کو
عزت بھی، محبت بھی نہ راس آئے جن کو💔😢
نکاح کر کے ساتھ لے جانے والا تھوڑا کالا یا غریب ہی سہی لیکن گناہ کرکے چھوڑ جانے والے خُوبصورت محبُوب سے لاکھ گناہ بہتر ھوتا ھے🥀🖤
🍂🍂
*اپنے حال پہ مطمعین رہا کریں*
*موازنہ سکون چھین لیتا ہے 🙂*

چـــــــــھوڑ کر نہـــــــــیں🙂
توڑ کر گیا ہےوہ 💔🔥
😢اور پھر کہتا ہے اپنا خیال رکھنا💯😔
اس دور ترقی میں ہم نے یہ کمی پائی
کتراکے گزرتے ہیں برسوں کےشناسائی
منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر 🌹
مل جائے تجھ کو دریا تو سمندر تلاش کر 💯
*وہ مجھ سے لڑتی ہی ایسے😒*
*وہ "ٹوم" اور میں "جیری" ہوں جیسے🤦🏻😐*
* 📝 ,🍬 🔐🎀🪄*
عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ سب سے پہلے اسکی آنکھوں کو سنا جائے💙🍂
* Write 📝 ,_🔐🎀🪄*
