Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

ice cream 🍦
N  : ice cream 🍦 - 
Nomi@khan
 

زندگی آٸس کریم کی طرح ہے
ٹیسٹ کرو یا ویسٹ کرو
پگھل تو رہی ہے
اس لیے زندگی کو ٹیسٹ کرنا سیکھو ویسٹ تو ہو ہی رہی ہے ❤🥀

Nomi@khan
 

میرے لفظوں پر ہی گُزارہ کر لو......
مفہوم میں اُترو گے تو مٹ جاؤ گے.....🍂♥️

NIKAAH
N  : NIKAAH - 
Nomi@khan
 

ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﮯ✅💯😊
🔥

Nomi@khan
 

پہچان چھوٹی ہو یا بڑی 👇
پر اپنی ہونی چاہیۓ 💪🔥"

Nomi@khan
 

________•♪🍒💛👑
- اور کچھ رونقین خود اپنی ذات سے ہوا کرتی ہیں💛👑
•♪👑•♪

Nomi@khan
 

*"🔏" ______ 🌸↺🎀↻☘️*
_لوگ ہمیشہ دھوکہ غلط انسانوں سے کھاتے ہیں اور بدلہ اچھے انسانوں سے لیتے ہیں#//🖤🙂
*"🔏" ______ 🌸↺🎀↻☘️*

Nomi@khan
 

نفرتیں بہتر ہیں،
اس دھوکے سے...🙄
جسے لوگ محبت کہتے ہیں...🖤🔥

Nomi@khan
 

*🔥اپنی گہرائی میں مکمل ہیں ہم...!*
*ہمہیں کسیی کی اونچائیوں سے کیا لینا دینا..🥀*

Nomi@khan
 

سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنے خیالات سے لڑنا ہے.✨♥️

Nomi@khan
 

❤ خرید تو لینا تھا ہم نے بھی محبوب اپنا✌
❤دل تو بڑا نواب تھا پر مقدر ہی غریب نکلا 💔

Nomi@khan
 

اک خواہش ہے کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں"🙂🌸🥀

Nomi@khan
 

تجھ کو دنیا کے ساتھ چلنا ہے
تو مرے ساتھ چل نہ پائے گا

Nomi@khan
 

سچ تو کہہ دوں مگر اس دور کے انسانوں کو
بات جو دل سے نکلتی ہے بری لگتی ہے

Nomi@khan
 

200 kb say zyada picture bhi upload nhi huta kia hay yar

Nomi@khan
 

ہم بدلے نہیں ہیں صاحب 🤙_🙏 بس دنیا کو سمجھ گۓ ہیں😍

Nomi@khan
 

😡😡😡😡😡🔥🔥🔥🔥🔥🔥😡😡😡😡😡😡

Nomi@khan
 

koi palat kay aye to uski hath taam lena chahye kise ki umeed torni nahi chahye...

Nomi@khan
 

نوٹ ۔۔۔۔
اپنی تمام بہنوں سے گزارش ہے کہ لمبے ناخن اور نیل پینٹ ہمارے دین میں نا پسندیدہ عمل ہے۔۔۔۔
تو لہٰذا اپنے شوق کے لیے اپنا دین تباہ نا کریں ۔۔۔۔
اللّہ پاک سب کو عمل کی توفیق دے ۔۔ آمین
❤❤ ❤❤