Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

اور اب صرف پیسہ کمانہ ہے زندگی میں
رہی بات سکون کی،محبت کی،شہرت کی کوڑیوں کے بھاوں بکتے ہیں
دولت کے بازار میں سب خریدوں گا
انشاللہ🖤🙂

Nomi@khan
 

Ja insan achy logo say bhi darny lagy
to samjh lay kisi nay atabar nihayat saleqy say tora hay

Nomi@khan
 

Jo larka bachpan me kabhi dupher ko na soya or ab dupehr ky bad so kar sham ko uty issay depression nhi kehty to or kia kehty hay ? 🙁😔

Nomi@khan
 

کچھ لوگوں کی امیری بھی سمجھ نہیں آتی کتا۔ بلی- خود پالتے ہیں اور بچے نوکرانی پالتی ہے۔

Nomi@khan
 

میں سن کے اس کی سب باتیں فقط اتنا ہی کہتا ہوں.
کہاں آپ؟ کہاں وفا،،،بس کیجئے ... رہنے دیجئے...💯🔥💔

Nomi@khan
 

ہنسی آتی ہے مجھے حسرت انسان پر
گناھ کرتا ھے خود ، لعنت بھیجتا ھے شیطان پر.

Nomi@khan
 

زندگی سے تھوڑی وفا کیجیئے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیئے🥀
ہر کوئی نہیں ہوتا آپ کے قابل
اکیلے بیٹھ کر چائے کا مزہ لیجئیے☕😊
GOOD MORNING

Nomi@khan
 

kise ky bury waqt par kabhi math hansna q k waqt chehry yaad rakta hay

Nomi@khan
 

ایک ہی دن میں_______ پڑھ لو گے کیا مجھے!!!✍🏻🍁
میں نے خود کو لکھنے میں کئی سال لگائے ہیں...🥀🙂
🔥❤️

Nomi@khan
 

مضبوط رہو!🔥
زندگی کمزور لوگوں کو قبول نہیں کرتی 🔥
مت بھاگو ان کے پیچھے جن کو تمہاری پرواہ نہیں۔✨

Nomi@khan
 

"صاف نیت سے مانگا جائے تو رب نصیب سے بڑھ کر دیتا ہے"!🌸❤
_______💕💯

Nomi@khan
 

کسی نے ٹھیک ہی کہا ہے کہ جس ذرا سی بات پر تعلق ٹوٹ جاتا ہے، وہ ذرا سی بات دراصل برداشت کی آخری حد ہوتی ہے۔💔*
____________

Nomi@khan
 

ہم بدلے نہیں ہیں صاحب 🤙_🙏 بس دنیا کو سمجھ گۓ ہیں😍

Funny joke
N  : MONEY 😄 - 
Nomi@khan
 

Dosto 🤲dua ❤ me yaad rakna
baqi baad me bathaonga 😉

Nomi@khan
 

tumhary sath safar mukhtasar raha likn hamesha yaad rahugy 😆🤣🤣🤣🤣

Nomi@khan
 

*🌱مُخْتَـــصَـر پُر اَثَــر🌱*
*خوبصورت چہرہ بھی بوڑھا*
*ہو جاتا ہے پرکشش جسم بھی*
*ایک دن ڈھل جاتا ہے، لیکن*
*ایک اچھا انسان ہمیشہ اچھا*
*انسان ہی رہتا ہے۔*

Nomi@khan
 

اور وہ چاہتا ہے کہ وہ عشق کرتا رہے۔
اور لوگ ہمیں بس اچھا دوست سمجھیں 🙂

Nomi@khan
 

dusro ky zindagi me aaag 🔥 📛 lagany say behtar hay khud ki zindagi ko tawajo dy

Nomi@khan
 

اشرف المخلوقات سے کئی درجہ بہتر دوسری مخلوقات ہیں.
بہتر اس لیے کہ وہ سازشیں نہیں کرتے.