Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب 😊
بندے تو سب خاک کے ہوتے ہیں❤

Nomi@khan
 

احترام کرنا تربیت ہے کمزوری نہیں💕
معذرت کرنا حسن اخلاق ہے ذلت نہیں💕

Nomi@khan
 

Har Din Kuch Isa Kry K
Sath Churhny Waly Ko Afsos Hu
Aur Sath Dene Walo Ko Rashk

Nomi@khan
 

jumma mubarik ❤ 💙 💜

Nomi@khan
 

کہتے ہیں کہ رزق بیوی کی قسمت کا ملتا ہے
جتنی مہنگائی ہے، گزارہ چار بیویوں سے ہی ممکن ہے.

Nomi@khan
 

" میری دُعا ہے کہ ؛ کبھی کِسی معصوم عورت کے خواب کِسی کم ظرف مرد کے محتاج نہ ہوں اور کِسی سچے مرد کے سچے جذبات کِسی چالباز عورت کی چالاکیوں کی نظر نہ ہوں!

Nomi@khan
 

تم نے کہا تھا ہم ایک ہی ہیں
تو اپنے برابر کر دو نا
کیوں کہنا بھی پڑتا ہے یہ
تم احساسوں کو سمجھو نا 😊❤️❤️

Nomi@khan
 

۔
۔
شاعری شوق ہے میرا جناب
ضروری نہیں کہ ع۔۔ش۔۔ق ہو ___

Nomi@khan
 

تمام عالم اسلام کو میری جانب سے ماہِ ذوالحج کا چاند 🌙مبارک ہو💚💯🤲

Nomi@khan
 

کیا دل سے اُترا ھوا شخص
پہلے جیسا مقام حاصل کر سکتا ہے🙄

Nomi@khan
 

یااللہ محتاجگی بڑی رسوائی ہے میرے رب اپنے سوا کسی انسان ذات کا محتاج نہ کرنا ۔۔

Nomi@khan
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں💕
کہ وہ نگاہ اٹھائیں______ تو ہم سلام کریں💕
#

Nomi@khan
 

خود کو کسی کے ترازو میں نہیں تولتا میں
میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتا میں
🔥🔥🔥

Nomi@khan
 

پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے ۔۔
وہ بھی اناء پرست تھا، میں بھی اناء پرست۔۔✨

Nomi@khan
 

میں نے اپنی زندگی سے کسی کو بھی نہیں نکالا
سب کے سب لوگ اعتبار والے حادثے میں مر گئے🙂🥀

Nomi@khan
 

پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے ۔۔
وہ بھی اناء پرست تھا، میں بھی اناء پرست۔۔✨

Nomi@khan
 

پھر یوں ہوا
کہ محبت کو دولت
لے گئی💔

Nomi@khan
 

مسکراہٹ ، تبسم ، ہنسی ، قہقے ، سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے۔🥺💔

Nomi@khan
 

murshid poetry khatam hugye hai..
WhatsApp group hay kise ky passs....

Nomi@khan
 

آپشنز ہمیشہ 2 ہی ہوتی ہیں حق یا باطل۔۔۔! ❤️🔥