Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

ہماری مسکراہٹ پر نہ جانا
دیا تو قبر پر بھی جل رہا ہے

Nomi@khan
 

,وہ جو کہتے تھے تیرا کچھ نہیں بن سکتا
غور سے سن لیں
میرا نیا سوٹ بن رہا ہے۔۔۔۔۔😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂بکرا عید کا

Nomi@khan
 

کچھ تو ہم بھی خراب ہیں اور کچھ
لوگ کچے بہت ہیں کانوں کے

Nomi@khan
 

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں
جبکہ ناکام لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل لیتے ہیں

Nomi@khan
 

تنہائیوں میں سکون ہے صاحب 🔥🔥
محفلوں میں لوگ hotspot مانگتے ہیں 🤣🤣

Nomi@khan
 

کوٹھے پر عورت کا جسم نہیں بلکہ مرد کا ایمان بھی بکتا ہے 🖤🙂

Nomi@khan
 

الدین دا چراغ تے کڑیاں دا میک اپ الامنھ ۔ دونوں رگڑو جن ہی نکل دا ہے😜😜😜😜

Nomi@khan
 

ہم عمر کم عمر ،اور بڑی عمر کی عورت سے کبھی بحث مت کرو

Nomi@khan
 

❣️❤️زندگی بھی شیشے کی طرح ہوتی ہے !!😍💛
💖وہ تبھی مسکراتی ہے , جب آپ مُسکراتے ہیں!!☺️❤️

Nomi@khan
 

#ہم_گاؤں_کے_لوگ_ہیں_صاحب
#فصل_اور_نسل_کی_پہچان_رکھتے_ہیں.

Nomi@khan
 

کوشش کریں بدنسل لوگوں سے تعلق نہ رکھیں۔
جب یہ ناراض ہوتے ہیں تو عزت پہ وار کرتے ہیں.

Nomi@khan
 

جب عورت کسی نامحرم کی محبت میں الجھ جاتی ہے تو وہ دو ٹکے کی ہوجاتی ہے
sorry agar Kisi ko Meri Post achi Ni lagi to

Nomi@khan
 

Don’t believe those who tell you they Love you, believe those who Show you they do...❤️❤️❤️

Nomi@khan
 

کسی اہل ہجر کی بدعا ہے کہ خود سری کا قصور ہے
یہ جو بات بن کے بگڑ رہی ہے کوئی بات تو ضرور ہے

Nomi@khan
 

ﺩﺍﮌﮬﯽ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺣﺴﻦ ﺗﻢ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﻧﻮ
ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺯﻟﯿﺨﺎ ﮐﺎ ﺗﮍﭘﻨﺎ ✨❤

Nomi@khan
 

چی پہ میدان سَر وَر نہ کے
سردار بہ نہ شےدَ خپل قوم

Nomi@khan
 

تور اوربل می روان کائ مرم

Nomi@khan
 

پھر سے خود کو تراش رہا ہوں
وہ نہیں ہوں جو بن گیا تھا میں

Nomi@khan
 

❣️
*عید سے پہلے اپنے روٹھے ھو ؤں کو منا لیں*
*ثواب بھی ملے گا گوشت بھی ۔۔*😇🙃😯

Nomi@khan
 

باپ کی دولت نئی
سایہ ہی کافی ہے❤