اب کسی رشتے کا بھی اعتبار نہیں رہا سب سے ملوں گا سب کے انداز سے🔥
Such Samjh Kar Apna Dukh Share Karo
JaNi
Screenshot Ka Zamana hai
ہر بات دل سے لگائو گے تو روتے رہ جائو گے💘
جو جیسا ہے اس کے ساتھ ویسا بننا سیکھو🔥
مجھے غلط کہنے کے لیے🔥
تمہارا سہی ہونا ضروری ہے🔥
عشق کی تمنا نہ کیجیئے ۔۔۔
عشق حلیہ بگاڑ دیتا ہے۔۔۔
____🖤
قسمت اور نصیب کا کھیل ہوتا ہے سارا 🙂
کون کس کے حصے میں کتنا آتا ہے اس کا فیصلہ تو کب کا ہو چکا ہوتا ہے🙃
انسان تو ہمیشہ بس اندازوں قیاس آرائیوں اور خوش فہمیوں کے سہارے جئے جا رہا ہے 🥀

خود کو خود ہی سنبھال کر چلیں،
جگہ جگہ گری ہے لوگوں کی سوچ۔۔💯💔🔥
دل کر رہا ھے کہ خودکشی کر کے؟؟؟😔
اپنوں کی عید خراب کر دوں؟؟-" 🙂💔
اپنا غرور اور آنائیں لے کر اک دن سب خاک ہو جائیں گے🙂
جھوٹ کے آگے پیچھے دریا چلتے ہیں
سچ بولا تو پیاسا مارا جائے گا
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
کوئی بتائے کہ گزرے ہوئے خوشی کے دن
کہاں ملیں گے ، انہیں ڈھونڈنے اگر جائیں
دیکھا ہے زندگی کو کچھ اتنے قریب سے
چہرے تمام لگنے لگے ہیں عجیب سے
دوسروں پر اگر تبصرہ کیجئے
سامنے آئنہ رکھ لیا کیجئے
دشمنوں سے پیار ہوتا جائے گا
دوستوں کو آزماتے جائیے
کسی کو گھر سے نکلتے ہی مل گئی منزل
کوئی ہماری طرح عمر بھر سفر میں رہا
پرانے راستے قائم ہیں اب بھی دھرتی پر
مگر یہ دل ہے کہ قائم نہیں کسی صورت
*سجدوں میں گرنے سے پہلے ان لوگوں کو گلے لگائیں جو آپ کی وجہ سے اذیت میں مبتلا ہیں...!*
*اُن چیزوں کی لسٹ بناںٔیں جن کو پیسوں سے نہیں خریدا جا سکتا پھر ان کی قدر کرنا شروع کر دیں زندگی پُر سُکون ہو جاۓ گی...!*🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain