Damadam.pk
Nomi@khan's posts | Damadam

Nomi@khan's posts:

Nomi@khan
 

بات یہ ہے کہ لوگ بدل گئے ہیں !!
ظلم یہ ہے کہ وہ مانتے بھی نہیں !!
🔥🔥❤

Nomi@khan
 

حقیقی اذیتیں دے کر!!
مصنوعی معافیاں مانگتے ہیں لوگ_!!🌸🖤

Nomi@khan
 

*ایک بات یاد رکھیں*🥰⚠️👍🏻
*معافیاں غلطیوں کی ہوتی ہیں*💯😊
*زیادتیوں کی اور دل آزاریوں کی نہیں💔😥*

Nomi@khan
 

جینے کا یہی انداز رکهو
جو تمہیں نہ سمجهے اسے نظر انداز رکهو✌️

Nomi@khan
 

اب کسی رشتے کا بھی اعتبار نہیں رہا سب سے ملوں گا سب کے انداز سے🔥

Nomi@khan
 

اچھا بن کے برداشت کا ظرف کھو دیا میں نے!!👌💯👏
اب بدتمیز ہوں، کم ظرف ہوں ، پرہیز کیجیے!!🌚🖤🔥

Nomi@khan
 

فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے

Nomi@khan
 

آپکا کردار ہی آپکی پہچان ہے. 🥀🥀
ورنہ ایک نام کے لاکھوں انسان ہیں .❤️✌️

Nomi@khan
 

میں شہرتوں کا طلب گار تو نہیں یارب
مری حیات کا ہر لمحہ محترم کر دے

Nomi@khan
 

♥️✨
وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب
انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہیں۔۔۔🔥😍😊🥀♥️✨ ♥

Nomi@khan
 

قسمت اور نصیب کا کھیل ہوتا ہے سارا 🙂
کون کس کے حصے میں کتنا آتا ہے اس کا فیصلہ تو کب کا ہو چکا ہوتا ہے🙃
انسان تو ہمیشہ بس اندازوں قیاس آرائیوں اور خوش فہمیوں کے سہارے جئے جا رہا ہے 🥀

Nomi@khan
 

میں نے اپنی زندگی سے کسی کو بھی نہیں نکالا
سب کے سب لوگ اعتبار والے حادثے میں مر گئے🙂🥀
😊

Nomi@khan
 

حقیقی اذیتیں دے کر
مصنوعی معافیاں مانگتے ہیں لوگ۔💔

Nomi@khan
 

ہر شخص کو راضی رکھنا منافق آدمی کا کام ہے
😫😫 باضمیر بااصول لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں۔

Nomi@khan
 

تیرے لہجے میں بات کرنی ہے...
آج  ممکن  ہے احترام  نہ ہو...

ghani ❤
N  : ghani ❤ -