آج کا سوال
دنیامیں سب سے زیادہ 😢درد کون سی چیز دیتی ہے،؟
خواب
محبت
جدائی
بے بسی
غریبی
دھوکہ
Nono99
: *خاموشی اتنی گہری ہونی چاہیئے کہ بے قدری کرنے والوں کی چیخیں نکل جائیں* -
وہ پوچھنایہ تھا کہ
یہ جو لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں
ان کی لاشیں کہاں جاتی ہیں؟؟🤔😜😁
نہ جانے کون سا وٹامن موبائل میں ہے
ایک دن استعمال نہ کریں تو لگتا ہے کمزوری ہو گئی ہے 😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣