Damadam.pk
Nono99's posts | Damadam

Nono99's posts:

دوسروں کی زندگی تباہ کر کے 💯
لوگ سجدوں میں جنت مانگتے ہیں ❌
😐💯
N  : دوسروں کی زندگی تباہ کر کے 💯 لوگ سجدوں میں جنت مانگتے ہیں ❌ 😐💯 - 
Nono99
 

*دین کا راستہ قابلیت کا نہیں۔۔۔۔۔قبولیت کا راستہ ہے*
*یہاں صرف پڑھے لکھوں کی طلب نہیں ہوتی۔۔
یہاں بس تڑپ والے قبول ہوتے ہیں۔*❤

روزہ چند  دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے خدا کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو دوبارہ یہ ماہ خوشیوں سے نصیب ہو جائے
     آمین
N  : روزہ چند دنوں کا مہمان بن کے جا رہا ہے خدا کرے اگلے سال مجھے اور آپ کو - 
Islamic Quotes image
N  : تجھ سے جڑی ہوں جب سے سنور گئ ہوں یارب! ♥️ میں تیری محبت میں نکھر گئ ہوں🙂 - 
Nono99
 

میرے مزاج کو تنہائی راس آتی ہے🖤
مجھے پسند ہے لوگوں سے فاصلہ رکھنا🤍🙃🥀

Nono99
 

کل بس میں سوار ایک لڑکے سے پوچھا، کہاں کے ہو ؟.
کہنے لگا ہمارا بیاہ ہوگیا ہے اور اب ہم کہیں کے نہیں رہے۔😂

Beautiful Nature image
N  : Post by me - 
Beautiful People image
N  : ہر چیز کی دنیا میں اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے کاٹ دینا ہی مسئلے کا حل نہیں ہوتا - 
Beautiful Nature image
N  : Ye kon sa flowers hai - 
Nono99
 

تمہیں جب بھی ضرورت ہو آواز دے لینا ہمیں۔۔۔🥀
فاصلے سرحدون کے ہیں.........دلوں کے نھیں۔۔۔❤️
بٹوارہ دیس کا ہوا ہے .... انسانیت کا نہیں......🥀
زمین والوں پر رحم کرو...🥀
آسمان والا تم پر رحم کریگا...❤️

Nono99
 

رمضان میں وہ لوگ بھی اسلامی 😒
ڈی پی لگا لیتے ہے😂
جس سے سارا سال شیطان مشورے لیتا ہے🤣🤣

Nono99
 

مجھے آتے ہیں محبت کے تمام وظیفے _!!
میں چاہوں تو تمہیں پاگل کر دوں _!!💕💕💕

Social media post
N  : تُجھے چاند 🌙کہے دوں میرے لیے مشکل تو ✌️نہیں مگر دنیا تُجھے رات بھر دیکھے، - 
Social media post
N  : Post of ramzan - 
Life Advice image
N  : Post by Noor - 
Nono99
 

حالات کیسے بھی ہوں "شُکر" ہمیشہ "شکوے" سے بہتر ہوتا ہے کیونکہ یقین جانئے میری اور آپکی زندگی لاکھوں لوگوں سے بہتر ہے۔۔۔❤️🦋

🦋رب نے اگر دینا نہ ہوتا تو وہ قرآن میں کُن فَیَکُون کا ذکر کیوں کرتا یقین رکھو ساری دُعائیں قبول ہونگی.🤎🤲🏻
ان شاءاللّٰہ🥀🦋
N  : 🦋رب نے اگر دینا نہ ہوتا تو وہ قرآن میں کُن فَیَکُون کا ذکر کیوں کرتا یقین - 
Social media post
N  : Beautiful post - 
Nono99
 

پہن کر اک دن تیرے نام کے کنگن جھمکے❤️
تیرے سنگ میں چلوں گی مسکراتے ہوئے❤️
❤️

Nono99
 

Kuch dino baad pakistaniyo ko ek or dora parhy ga Eid agyi mera yar nahi aya🙂💘✨