عشق کے بعد ملتاہے صرف ایک بار سکون
جب کہا جاتا ہے انا للہ وانا للہ راجعون۔۔۔۔😪


ہم نے چہرے پہ مسکراہٹ لا کے۔۔۔
آئینوں کو ہمیشہ گمراہ رکھا ہے۔🔥



وہ #عشق ہی کیا💕
جو کسی کے #چہرے سے ہو 💕
#مزہ تو تب ھے 💕
جب #محبت کسی کی #باتوں سے ہو 💕
💞
زخم دینا ہی تھا تو پورا جسم ❤️❤️💔💔
تیرے حوالے تھا ۔۔۔!!!!!
بے رحم تونے جب بھی وار کیا ۔۔۔۔
دل پر ہی کیوں کیا ۔۔۔۔!!!!!!!

مجھے تو اپنی اچھی اچھی پوسٹ دیکھ کر ڈر لگتا ہے
کہی کوئی ایڈمن تاج محل کے مزدور کی طرح میرا ہاتھ ہی نہ کٹوا دے 😂😂🙈😜😜😂🙈🙈😊😊🙏🙏🙏
آج تو حد ہوگئی
آئینہ دیکھا تو اندر سے آواز آئی😍
جگ گھومیا تیرے جیسا نہ کوئی🙈😂😜




بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ہو😏
مگر جسے بھی رکھتی ہو تا حیات رکھتی ہو💕



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain