اچھے دوست تکیے کی طرح ہوتے ہیں
😍😍مصیبت میں سینے سے لگا لو
تنہائی میں سر رکھ لو 😊😊اور غصے میں لات مار سکتے ہو😂😂😂😝😝😝😝😝
*مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے 😢😭*
*میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائے گ* 😝😕
انسان کے جسم کا سب سے خوبصورت حصہ دل ہے🥰
اور اگر یہی صاف نہ ہو تو چمکتا چہرہ کسی کام کا نہیں💯🥀😝
نظروں کا کیا ہے💕💕
! مرشد!
کسی کو زہر لگتے ہیں تو_____کسی کو شہید🔥🔥
آپ بتائیں آپ کو کیا لگتے ہیں😎